پی ٹی آئی کا ورکر آج بھی بد زبانی بد اخلاقی میں اپنے بے مہار و خر دماغ لیڈر کا پیروکار ہے مجال ہے جو رتی برابر بھی فرق آیا ہو دیگر پارٹیز کے ورکرز بیچارے انکی بد اخلاقی و کذب بیانی کے سامنے عشر عشیر بھی نہیں خاموش رہیں تو یہ ٹولہ سمجھتا ہم فاتح ہیں
#بہروپیہ_کپتان
#CMPunjabElections تمام پی ٹی آئی قیادت پنجاب میں ڈاکو راج کی کامیابی کے لئے سرگرم ھے اور یوتھیے ڈاکو راج کی کامیابی کے لیے دعاگو ھیں۔۔ یہ ھے #بہروپیہ_کپتان کی حقیقی آزادی۔۔
زرتاج گل کی قربانیاں حریم شاہ کی شرافت وینا ملک کی نیکی مراد سعید کی محنت اور نیازی کی ایمانداری پر یقین رکھنے والوں کو یوتھیا کہتے ہیں
#بہروپیہ_کپتان#بہروپیہ_کپتان
پرویز الہی ہر 20 منٹ بعد گنتی کرتا ہے تو چار پانچ ایم پی ایز کم ہوجاتے ہیں پھر رولا ڈالتا ہے تو پتہ چلتا وہ لیٹر ین گئے ہوتے ہیں
ہن بندہ پوٹی کرن وی نا جاوے😂😂😂
کاپی😜😜😜😜#بہروپیہ_کپتان
کل فواد چوہدری نے کہا 187 MPAs ہمارے پاس ہوٹل میں ہیں
آج تحریک انصاف سپریم کورٹ میں کہہ رہی ہے عدالت اجلاس میں ارکان کی شرکت یقینی بنائے
مطلب آپ کے ارکان پورے نہیں ہیں؟ نہ ہی آپ کے پاس پورے ارکان موجود ہیں، یا منافقت تیرا ہی آسرا
#بہروپیہ_کپتان