فرمان رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی پر مہمان وارد ہوتا ہے اپنا رزق بھی ساتھ لاتا ہے اور جب خارج ہوتا ہے، میزبانوں کے گناہوں کی مغفرت کےساتھ خارج ہوتاہے۔ ✦ بعثت میڈیا 🎥📚 Follow Us : https://t.co/8OhMlDCp3i
🌿 🌸 غصہ اور معافی ✨🤲
📖 جو خوش حالی اور تنگ دستی میں خرچ کرتے ہیں، غصہ پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Follow us:
https://t.co/8OhMlDCp3i
فرمان امام جعفر صادقؑ
بے شک بہترین ارث والدین کا اپنی اولاد کے لیے ادب سکھانا ہے نہ مال و دولت؛ کیونکہ مال و دولت ختم ہونے والی چیزیں ہیں لیکن ادب ہمیشہ رہنے والی چیز ہے۔
✦ بعثت میڈیا 📷📷
Follow Us :
https://t.co/8OhMlDCp3i
🌿 *فرمانِ امام علی رضاؑ* 🌿
> 💠*حرص و حسد سے پرہیز کرو*، کیونکہ یہ دونوں سابقہ امتوں کی ہلاکت و بربادی کا سبب بنے۔
> *بخل و کنجوسی سے بھی اجتناب کرو*، کیونکہ کوئی بھی مؤمن اور آزاد انسان بخل کی آفت میں مبتلا نہیں ہوتا۔
> *بخل ایمان سے متصادم ہے۔*
✦ *بعثت میڈیا* 🎥📚
🌿 🌸 قیامت کی نشانی ✨🤲
📖 پس اس دن کا انتظار کرو جب آسمان ایک نمایاں دھواں لے کر آئے گا، جو لوگوں کو ڈھانپ لے گا۔ یہ دردناک عذاب ہوگا۔
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Follow us:
https://t.co/8OhMlDCp3i
🌿 فرمانِ امام علی رضاؑ
عُجب کے کئی درجات ہیں:
ایک یہ ہے کہ انسان کو اپنا برا عمل بھی اچھا اور خوبصورت نظر آنے لگے اور وہ سمجھنے لگے کہ اس نے اچھا کام کیا ہے۔
دوسرا یہ ہے کہ خدا پر ایمان رکھنے والا بندہ، خدا پر احسان جتائے، حالانکہ حقیقت میں خدا ہی نے اس پر احسان فرمایا ہے۔
🌸 جشنِ معصومینؑ کی پُرنور محفل 🌸
> ✨ جشنِ معصومینؑ کا پُروقار انعقاد ہوا، جس میں عاشقانِ اہلِ بیتؑ نے بھرپور شرکت کی۔
🎙️ محفل میں تلاوت، قصیدہ اور خصوصی خطاب کا اہتمام کیا گیا۔
> 🤲 اختتام پر خصوصی نیاز بھی تقسیم کی گئی۔
ٖFollow us:
https://t.co/8OhMlDCp3i
🌿 🌸 قیامت کی نشانی ✨🤲
📖 پس یہ لوگ کس بات کے منتظر ہیں کہ قیامت اچانک ان پر آجائے؟ یقیناََ اس کی نشانیاں آچکی ہیں، پھر جب وہ ان پر آجائے گی تو اس وقت ان کے لیے نصیحت حاصل کرنا کہاں ممکن ہوگا؟
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Follow us:
https://t.co/8OhMlDBRdK
📖 مکاتبِ پاکستان پروجیکٹ قرآنِ کریم کی درست تلاوت، قراءت اور تجوید کو پسماندہ علاقوں کے بچوں تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔ ❤️ اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں اور تعاون فرمائیں۔ Follow us: Website: https://t.co/xL1pX2E2Zl
🌿 🌸 آخرت کے بدلے دنیا ✨🤲
📖 یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی خریدلی، پس نہ ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ ان کی مدد کی جائے گی۔
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Follow us:
https://t.co/8OhMlDCp3i
📖 مکاتبِ پاکستان پروجیکٹ
> قرآنِ کریم کی درست تلاوت، قراءت اور تجوید کو پسماندہ علاقوں کے بچوں تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہے۔
> 🌱 ہمارا مقصد بچوں کو قرآن سکھانے کے ساتھ اس کے معانی و تعلیمات سے روشناس کرانا ہے۔
Follow us:
Website: https://t.co/xL1pX2E2Zl
🌿 🌸 معافی اور درگزر ✨🤲
📖 انہیں چاہیے کہ معاف کریں اور درگزرکریں۔ کیا تم پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہیں بخش دے؟
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Follow us:
https://t.co/8OhMlDBRdK
📸 تصویری جھلکیاں | تربیتی ورکشاپ جامعہ بعثت 🌿
> جامعہ بعثت پاکستان کے زیر اہتمام ہفتگی دروس کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت اس ہفتے مورخہ 12ستمبر کو رجوعہ سادات میں بعثت کالونیز کے نوجوان کے ساتھ درس قرآن کا اہتمام کیا گیا۔ ✨
Follow us:
👉 https://t.co/8OhMlDCp3i
🌿 🌸 نیت اور عمل ✨🤲
📖 اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے نکلنے کی راہ بنا دیتا ہے، اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Follow us:
https://t.co/8OhMlDBRdK
🌿 🌸 *تجاوز کرنے والے ✨🤲
📖 اور حد سے تجاوز نہ کرو اللہ تجاوز کرنے والوں کو یقینا دوست نہیں رکھتا۔
✦ بعثت میڈیا 🎥📚
Like | Comment | Subscribe
Follow our youtube channel and Support here:
https://t.co/8OhMlDBRdK