لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا
میں اتنے برس کا ہوکر بھی سنجیدہ نہیں ہوا !
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا ! 🌻
پھر رَفتہ رَفتہ مَیں نے زِندگی کو سمجھنا شُروع کیا
تو پتہ چلا کہ
زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ بھی نہیں
کوئی بچھڑ گیا تو صبر، کوئی رُوٹھ گیا تو صبر،
کِسی نے کِردار پہ اُنگلی اُٹھائی تو صبر
جو مانگا وہ نہ مِلا تو صبر ۔۔🍂🥀