بلوچستان بھر میں بلدیاتی انتخابات میں @NationalParty_ کی بھرپور کامیابی بلوچ قوم پرست و ترقی پسند اور جمہوریت پسند قوتوں کو مبارک ہو۔ اس بھرپور کامیابی سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ آ ج بھی نیشنل پارٹی بلوچستان کی جمہوری اور عوام دوست سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے ۔ الحمدللہ! @BizenjoNP
کاش آج آپ ہمارے درمیان میں ہوتے اور اپنے آنکھوں سے دیکھتےکہ آپ کو ہرانے والے کس بے توقیری سے گر رہے ہیں اور ان کو ماتم کے لیے بھی کوئی جگہ نہیں مل رہا ہے انصاف ⚖کا بول ہمشہ بالا ہو آپ کو جمہوری جدوجہدکی بحالی کے لیے ہمشہ سنہرے الفاظ میں یاد کیا جائے گا
میر جمہوریت
@BizenjoNP
Today, during the #KarachiLiteratureFestival2022, attended a briefing honouring Mir Hasil Khan Bizenjo's life, work and legacy, which was led my @Mujahidbarelvi.
In addition, he also highlighted the book he wrote about میر صاحب ..
بے لوث ۔۔ بے خوف
Everything seemed to be crumbling apart. We are always fighting inflation and other dismal measures, and we have no idea who is to blame for Balochistan's miseries.
#Save_professional_InstitutesOf_khuzdar
Highly condemn the Govt's committee proposal on closure of only women university (SBK Khuzdar Campus) of Kalat division.