آج کا یہ 16 سیکنڈز کا کلپ مجھے سب سے جاندار اور شاندار لگا الحمدللّہ. یہ کلپ نیازی جیسے یہودی اور ہندو ایجنٹوں اور وطن دشمنوں کے لئے عبرتناک انجام کا پیغام پے.
اس شخص کو تب نہیں روتے دیکھا جب مشرف دور میں اس پر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔ اس کی آنکھ میں تب ایک آنسو تک نہ دیکھا جب اس پر موت کی سزا والا منشیات کا جھوٹا مقدمہ بنا کر جیل میں تکلیفیں پہنچائی گئیں لیکن ملک کے غداروں کے ہاتھوں وطن کے شہداء کی توہین نے اس مضبوط شخص کو بھی رُلا دیا۔