کیلوں سے سونامی روکنا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
اٹک پُل پر ناجائز قابض حکومتی ٹولے کے لگائے گئے کیلوں کو پاکستانی عوام اور کارکنان نے اُکھاڑ پھینکا ہے!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
♦️جب خدا ساتھ ہو تو ہزاروں گولیاں بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتیں یہ زندہ مجزہ ہے جب دو یمنی مجاہد سعودی فوجوں کے درمیان میں پھنس جاتے ہیں لیکن خدا کی ساتھ بچانے والی ہے۔