قہقہے ٹائپ کرنا
تاکہ سامنے والا اکتا نہ جائے
کسی اور کے ذکر پر وہ میرے چہرے کے بدلتے رنگ نہیں دیکھ سکتا
وہ اتنے فاصلے سے میری آنکھیں نہیں پڑھ سکتا
اسے آنکھوں سے اُبلنے والے
موٹےموٹے آنسوؤں کی بارش دکھائی نہیں دےگی
اُسکے پاس وقت نہیں میری ذہنی الجھنوں کو سلجھانے کا
سو سب ٹھیک
بکھیرنے کے لئے
جنگلی پھول جمع کرتا
میں اس کی خاموش محبت کا بھرم رکھتی
میرے اختیار میں ہوتا تو
میں فاصلاتی محبت کو رد کرتی
جو ذہنی تناؤ کی موجب ہے
یقین کی دھیجیاں اڑا دینے والے شخص سے کہنا کہ
“مجھے تم سے محبت ہے تم صرف میرے ہو“
تاکہ وہ پرسکون رہے
ہزار ذہنی الجھنوں کے باوجود
اگر مجھے اختیار ہوتا تو
میں شہر کی رئیسہ بننے کی بجائے
گاؤں کے ایک چرواہے کی محبوبہ بننے کو ترجیح دیتی
جس کی آنکھ اس خیال پر مسکراہٹ سے کھلتی
کہ میں اُس کی پسند ہوں
جو دوپہریں اس خیال میں کاٹتا کہ
میں اس وقت کیا کر رہی ہوں گی
جو شام کو واپسی پر میری دہلیز کے سامنے
People don’t keep record of what you’re giving them; they only keep record of what you refused to give them. Take care of yourself.
Now read that slowly.
ایکس پر نظر ڈالیں تو یوں لگتا ہے جیسے سب لوگ فرشتہ صفت ہیں۔ ہر کوئی نیک، پارسا اور بااصول۔ مگر حقیقت میں انسان ایسا نہیں ہوتا۔ انسان خوبیوں اور خامیوں کا مجموعہ ہے۔وہ خوش بھی اور اداس بھی وہ نیک بھی ہے اور بد بھی۔ وہ کہیں ظالم بھی ہے اور کہیں مظلوم بھی۔ فرشتہ صرف فرشتہ ہوتا ہے، انسان نہیں اسی لیے جب کبھی کوئی انسان اپنی کمزوریوں اور سچائیوں کے ساتھ نظر آتا ہے تو ایک عجیب سی خوشی محسوس ہوتی ہے۔
#SMK
Sometimes you bring problems upon yourself by becoming friends with people you should simply greet and pass by.
80% of success comes from staying away from the wrong people.
Another thing about communication, i feel like we live in a society where the communicator will always be the villain, no matter what. If you speak up, you’re annoying.
When you stop giving them your time and attention, apparently you’re the one moving weird
تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازے تجھے دی کہ گلا بیٹھ گیا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہو
جو بھی اس پھیڑ کی چاؤ میں گیا بیٹھ گیا
اسکی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا......
🥀🖤
میں آپ کو بتاؤں میرے تخیل میں عیش و عشرت والی زندگی کا تصور کیا ہے ؟
جہاں دھیمی آواز میں بات کرنے والے لوگ ہوں، ایک دوسرے کے ذہنی سکون کا سبب بننے والے لوگ ہوں، جہاں آپ کو اپنی ہی زندگی کے متعلق بولنے کا حق ہو.....🥀
کسی کا زندگی میں آنا یا نہ آنا سراسر قسمت کا کھیل ہے، لیکن کسی کے ساتھ جڑنے کے بعد اس سے وفا کرنا آپکے اپنے اختیار میں ہے
اگر آپ نے کسی سے محبت کا عہد کیا ہے، تو اس رشتے میں منافقت اور کھوٹ کو جگہ نہ دیں۔ اسے اتنے خلوص سے نبھائیں کہ اگر کل کو راستے جدا بھی ہو جائیں، تو کم از کم