عمران خان اللّٰہ سے ڈیل کر چکے ہیں۔
وہ اللہ سے ڈیل کر چکے ہیں کہ وہ وقت کے یزید کی بیعت نہیں کریں گے.
عدالتیں ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہی ہیں
ہم مزید ان ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں لگیں گے.
علیمہ خان
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI
یاسمین راشد صاحبہ نے بطور ایک مسیحا ہزاروں زندگیاں بچائیں آج انکے ان الفاظ سے بہت تکلیف ہوئی۔ اللہ رب العزت ظالموں سے نجات عطا فرمائے۔
اللہ پاک ڈاکٹر صاحبہ کو اور خان صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں۔آمین
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI
میں بلکل پورے وثوق سے یہ سمجھتا ہوں کہ خان صاحب آج جیل میں اسی لئیے ہیں کہ وہ یہ نتیجہ حاصل کرچکے ہیں اس پہ کھڑے ہیں کہ پاکستان میں ہم نے دوبارہ اسی تنخواہ پہ نوکری نہیں کرنی جو جماعتیں کرتی ہیں کہ آج نکال دو کل لے آو ,این آر او کر لیا پھر وہی کچھ کرو.
سلمان اکرم راجہ
مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ آنے والے وقت میں لوگ کوفہ کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم کا بھی نام لیا کریں گے کہ انہوں نے ایک حسینی (عمران خان) کی مدد نہیں کی تھی، یزیدِ وقت کے خوف کی وجہ سے، اور پھر کئی نسلوں کو غلام بنا دیا گیا۔
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI
اگر یزید کا حکومت پر ناجائز قبضہ غلط اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی مزاحمت درست تھی
تو ایسا ناجائز قبضہ ہمیشہ غلط اور اس کے خلاف مزاحمت عین دین کی علامت رہے گی
یزید کے لشکری تیر برساتے اور یہ بھی کہتے ہم نوکری کے ہاتھوں مجبور ہیں
اگر انکی دلیل تب غلط تھی تو آج بھی غلط ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسے حضرت امام حسینؓ راہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکو وقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔ عمران خان
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI
🚨 ہیلتھ ایمرجنسی🆘
عمران خان کو فوری طبی امداد اور خاندان تک رسائی کی ضرورت ہے۔ علیمہ خان
سوال یہ نہیں کہ وہ کیوں قید ہے ؟
سوال یہ ہے کہ ہم کیوں خاموش ہیں ؟
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI
عمران خان کی جیل کاٹنے کا موازنہ کسی بھی سیاستدان سے نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے وہ صعوبتیں برداشت کیں جو نہ نواز شریف نے کیں نہ آصف زرداری نے،
حالانکہ یہ ان کے لیے پہلا تجربہ تھا پھر بھی وقار، حوصلے اور استقامت سے جیل کاٹی! مرد مجاہد
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI
میں عمران خان کے ناحق قید اور بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دوں گا، جو مجھ سے ہوگا وہ خان کے لئے ضرور کروں گا لیکن خاموش کبھی بھی نہیں بیٹھوں گا. ان شاء اللہ
میرے پاکستانیو اس کے بعد آپ کو موقع نہیں ملے گا ابھی اس بندے کی زندگی میں کچھ کر لو.
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI
یہ جدوجہد دکھ اور دل کے درد بھی لاتی ہے، لیکن یہ سفر بہت خاص ہے۔ نتیجہ یقیناً ہمارے حق میں ہوگا، لیکن آئیے اس سفر کا بھی جشن منائیں۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عمران خان کے دور میں زندہ رہنے کا موقع عطا فرمایا. جبران الیاس
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI
خان کی سگی بہن علیمہ خان کے خلاف اس وقت گھٹیا کمپین چل رہی ہے کیونکہ وہ اپنے بھائی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی مزاحمت کر رہی ہیں۔
علیمہ خان کو آپ جتنا سپورٹ کروگے اتنا ٹاوٹس کو شدید تکلیف پہنچے گی .
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI
@ImranRiazKhan@Muddasaroffical کاش یہ لوگ زورو جتنے ہی وفادار ہوتے۔
ان سے پوچھیں کہ ان زورو جیسے وفاداروں سے ہی کچھ سیکھ لو۔ ہو سکتا ہے ہمارے ملک کی قسمت بدل جائے۔
گزشتہ روز ہماری فیملی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خیبر پختونخوا کے وزراء سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں عمران خان کے تمام قانونی اور جائز جیل حقوق کی بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وزراء نے درج ذیل پیش رفت سے آگاہ کیا:
1۔ کوئی اضافی (سرپلس) بجٹ نہیں ہوگا، کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ ہدایت دی ہے کہ تمام دستیاب وسائل خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی، فلاح و بہبود اور خوشحالی پر خرچ کیے جائیں۔
2۔ خیبر پختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی جانب سے طلب کردہ 175 ارب روپے کی منتقلی کے لیے کسی بھی معاہدے پر اس وقت تک دستخط نہیں کرے گی جب تک کہ درج ذیل مطالبات پورے نہیں کیے جاتے:
• خیبر پختونخوا کو ضم شدہ اضلاع (سابق فاٹا) کے لیے موجودہ مالی سال کا مکمل حصہ فراہم کیا جائے، جو تقریباً 300 ارب روپے بنتا ہے۔ یہ فنڈز ضم شدہ علاقوں کی معاشی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہیں۔
• عمران خان کے تمام قانونی اور جائز حقوق مکمل طور پر بحال ہونے تک کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کیے جائیں گے، جن میں شامل ہیں:
1۔ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ان کا مکمل طبی معائنہ، تشخیص اور علاج ممکن بنایا جا سکے۔
2۔ عمران خان کی گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری غیر قانونی تنہائی اور عملی طور پر سولیٹری کنفائنمنٹ کا فوری خاتمہ کیا جائے، جس میں:
الف) ہر ہفتے 6 اہلِ خانہ، 6 وکلاء اور 6 دوستوں (سیاسی ساتھیوں) سے ملاقات کا حق فوری طور پر بحال کیا جائے۔
ب) ان کے بیٹوں کے ساتھ ہفتہ وار ٹیلیفونک رابطے کا حق فوری طور پر بحال کیا جائے۔
ج) کتابوں، اخبارات اور دیگر مطالعے کے مواد تک ان کی رسائی فوری طور پر بحال کی جائے۔
یہ کوئی خصوصی مراعات نہیں بلکہ بنیادی قانونی اور انسانی حقوق ہیں، جن کا احترام اور فوری بحالی مزید کسی تاخیر کے بغیر یقینی بنائی جانی چاہیے
Yesterday, our family met with KP ministers at the Islamabad High Court. We held a detailed discussion on the steps being taken to restore all of Imran Khan’s legal and lawful prison rights.
During the meeting, Ministers provided the following update:
1. There will be no surplus budget, as Imran Khan has consistently directed that all available funds be utilized for the development and uplift of the people of Khyber Pakhtunkhwa.
2. The KP Government will not sign any agreement to transfer the Rs. 175 billion requested by the Federal Government unless the following demands are met:
• Khyber Pakhtunkhwa must receive its full share for the merged districts (formerly FATA) for the current fiscal year, amounting to approximately Rs. 300 billion. These funds are essential for the economic development and stability of the merged areas.
No agreement will be signed until all of Imran Khan’s legal and lawful rights are fully restored, including
1. The immediate transfer of Imran Khan to Shifa International Hospital for proper diagnosis, examination, and treatment by qualified specialists.
2. An immediate end to Imran Khan’s eight-month isolation and solitary confinement.
a) Restore weekly meetings with 6 family members, 6 members of his legal team, and 6 friends (political associates)
b) Restore his weekly phone calls with his sons.
c) Restore his access to books, newspapers, and other reading material.
These are the basic legal and human rights that must be respected and restored without further delay.
اگر یہ (ججز ) چھٹی پر چلے جاتے ہیں اگر انصاف یہاں نہیں ملے گا میں آج بتا رہی ہوں.
جب یہ ہمیں چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں نظر آئیں گی، صرف ہم نہیں ہوں گے ہم پورا ملک سڑکوں پر لے کر آئیں گے۔ علیمہ خان
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI
جب تک عمران خان کا فیصلہ ہے کہ سہیل خان آفریدی وزیر اعلیٰ رہے گا، تب تک کسی کا باپ بھی سہیل خان آفریدی کو نکال نہیں سکتا، کیونکہ خیبرپختونخوا میں سکہ عمران خان کے نام کا چلتا ہے، شاہد خٹک
شاید یہی وجہ ہے کہ خان سے ملاقات نہیں مانگی جا رہی، کیونکہ وہ پشاوری چپل سے لات مار دے گا۔
پی ٹی آئی کو مزاحمت کی طرف جانا ہوگا، کوئی مفاہمت نہیں کس کے ساتھ کیسی مفاہمت؟ ہمیں نہیں معلوم جیل میں عمران خان کے ساتھ کیا ہورہا ہے پی ٹی آئی کو مزاحمت کرنا ہو گی.ڈاکٹر عظمی
خان صاحب کو کوئی بتائے اوپنگ بیٹسمین سرعام سیاسی میچ فکسنگ کر رہا ہے.
#ReleaseImranKhan@ImranKhanPTI