پوچھتے ہیں کہ گیارہ ارب روپے کا جہاز کیوں خریدا ؟
خریدا ہے بھئی
مریم اورنگزیب
زندگی میں کسی سیاستدان کی اتنی ڈھٹائ نہیں دیکھی۔ شاید پبلک کے ووٹ ملنے یا نہ ملنے کا جب خوف نہ ہو تو ایسے بیانات دینے کی ہمت آجاتی ہے۔
Israel used same tactic of killing twice in less than a week, in a bid for killing more residents of the Gaza Strip.
In many cases, Israeli forces used successive double-tap strikes against civilians, only for those who rushed to rescue targeted people to be killed immediately.
""سی پیک کے 50 ارب ڈالر لگ گئے لیکن نہ گوادر میں پانی اور بجلی ہے ، اور نہ گلگت میں پانی اور بجلی ہے ، اور اگر وہ بات کریں تو ہم کہتے ہیں ، تم غدار ہو "۔ چوہدری منظور
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"میں نے تقریباً 145 بجلی بنانے والے پلانٹس کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے جس کے مطابق 145 میں سے تقریباً 87 پاور پلانٹس کے لائسنس میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی وزارت اعظمیٰ کے ادوار میں جاری کئے گئے ہیں۔ کمی کسی نے بھی نہیں چھوڑی لیکن میاں نواز شریف نے تو اپنے آخری دور میں حد ہی کر دی بجلی کے معاہدے کرنے کی۔ ان 87 معاہدوں میں تقریباً 4000 میگا واٹ کے قریب بجلی وہ ہے جو بیرون ملک سے کوئلے اور گیس پر مشتمل ہے ۔"سجاد مصطفیٰ باجوہ
@sajjadmustafa
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستان کی تاریخ کی کتابوں میں یہ سیاہ باب ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ کیسے آئین اور قانون کا تماشہ بنایا گیا۔
اتنی بےشرمی سے دھاندلی کر کے بھی ان بدبخت حکمرانوں کی جرات دیکھیں کہ یہ دوسروں پر فقرے کستے ہیں !!
واہ رے آپ کی منطق کائرہ صاحب۔ عوام کو چ سمجھنا کب بند کریں گے۔ اور چ سے مُراد چُغد ہے (فی الحال)
جب پیٹرول کی قیمت 150 روپے بڑھی اور اربوں لیٹر پیٹرول پڑا تھا ان ہی کمپنیوں کے پاس بقول آپ کے تو اگر بالفرض پانچ ارب لیٹر ہی لے لیں تو
5 پانچ ارب ضرب 150 کا مطلب ہوا 750 ارب کا فائدہ۔
پہلے وہ 750 ارب تو واپس کروائیں عوام کو پھر بات کریں گے۔
نہ پائن اِینج نئی ہوندا
منیب فاروق کہہ رہے ہیں کہ ہمیں عام عہدوں پر فائز لوگ بتاتے تھے کہ “ہمیں بچانا ہے اور عمران خان کی حکومت کو گرانا ہے۔”
بےشرمی کی انتہا ہے! آپ اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے ہیں یا صحافی؟ شرم آنی چاہیے۔ آج کس منہ سے بیٹھ کر تجزیے کر رہے ہیں!مطیع اللہ جان۔
یعنی منیب فاروق نے تسلیم کر لیا ہے کہ ان کی عمران خان پر بےتکی تنقید جس کا نہ کوئی سر ہوتا ہے، نہ پیر۔ وہ مقتدر حلقوں کے کہنے پر کرتے آئے ہیں۔
باقی رہ گئی بات کہ کون لائق ہے اور کون نالائق، اس کا فیصلہ عوام کر چکی ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے بتا بھی چکی ہے
جاوید چوہدری وہ گندی نالی کا کیڑا ہے جو مشورے دیتا پھرتا تھا کہ اسحاق ڈار کو لے آئیں، انہوں نے ڈالر 109 روپے پر رکھا ہوا تھا، معیشت کو کنٹرول کرنا آتا ہے، مہنگائی کو کنٹرول کرنا آتا ہے۔ آپ شہباز شریف جیسے نفیس آدمی کو موقع دیں، دیکھیں ملک کیسے ترقی کرتا ہے۔
اب کیا ملک نے ترقی کر لی؟ پاکستان میں تاریخ کی بدترین مہنگائی انہی نااہل، نام نہاد تجربہ کار لوگوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔
تم تصوير هذا المقطع بصعوبة كبيرة
لحظة قيام جنود من الجيش الاسرائيلي بضرب وتعنيف طفل فلسطيني بوحشية كبيرة في فلسطين المحتلة، فقط لمجرد التسلية
مشاهد لا يجب أن تكون عابرة