کیا ذبردست سیاسی سمجھ بوجھ والا دور اندیش آدمی ہے، ہاتھ میں پیالہ ہے لیکن بہت سارے انصافیوں سے ذیادہ شعور اور پریکٹیکل بات کر رہا ہے https://t.co/4BOw82WF1Q
کیا یہ واقعی اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟ 🙈
کیا ایسے سکرپٹ سے ہم ارتغرل جیسے عظیم شاہکاروں کو beat کر پائیں گے ؟؟
پیمرا کہاں ہے؟؟
سینسر بورڈ کہاں ہے؟؟
حکومت کہاں ہے ؟؟
اس decent اداکارہ نے یہ سکرپٹ کیوں قبول کیا ؟؟