فلائی جناح ائیر لاہین کسطرح مسافروں کو لوٹ رھی ھے ۔۔ٹائم پر پہننے کے باوجود کہا جاتا ھے کہ آپ لیٹ ھیں آپکی ٹکٹ صائع اور نئی ٹکٹ خریدیں ۔۔مبینہ طور پر یہ ائیر لائین آصف زرداری کی ھمشیرہ فریال تالپور کی ھے ۔۔اللہ ھم سب پر رحمت کرے اور ان لٹیروں سے ملک کی جان چھڑائے
عمر نذیر کشمیری: کل 26 جولائی کو میرپور ڈویژن سے لانگ مارچ کا آغار ہو گا قافلے راولاکوٹ دھرنے میں پہنچیں گے اور 27 جولائی کو بعد از نماز ظہر مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا 🚨🏳
🚨🚨انڈیا میں ایک طرف وزیرتعلیم نے استعفی دیا دوسری طرف مودی جی بہار فوج اور پولیس نے طلبا پر فائرنگ کھول دی ۔گھراو جلاو جاری ۔
پاکستان کی طرح کسی بھی ملک میں رجیم چینج کا کوئی بھی مافیہ اتنی آسانی سے شکست نہیں ماننا چاہتا ۔
“بیرسٹر گوہربلے کا نشان چھیننے کی ساری ملی بھگت میں شامل تھا آج بھی پولیٹیکل کمیٹی کی ساری باتیں محسن نقوی کو پہنچائی جاتی ہیں۔
عمران خان نے علی امین سے کہا تھا 26 نومبر کی FIR محسن نقوی کے خلاف کٹواؤ علی امین نے عمران خان کی حکم عدولی کی الٹا محسن نقوی کے گھن گاتا رہا ۔عادل راجہ “
اور آج بھی یہی ہو رہا ہے گوہر نے 26 نومبر کے کیس سے فرار حاصل کیا۔ کیونکہ یہ مسلسل سیکٹر کمانڈر سے ہدایات لے رہا ہے ۔
اسد طور کا سوال :: عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ کس کے کہنے پر دیا
علی وزیر کا جواب :: عدم اعتماد میں جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف ووٹ دیا تھا
یہ آہستہ آہستہ سب مانیں گے رجیم چینج باجوہ نے امریکہ کے کہنے پر کیا تھا
Admin