آپ کی زکواة صدقہ خیرات پر سب سے پہلے اور سب سے زیادہ حق آپ کے اپنوں کا ہے
سڑک پہ کھڑے پروفیشنل فقیروں کا نہیں
نہ ہی ان این جی اوز کا جن کو انسانیت کے نام پہ اپنا پیسہ دیکر دراصل آپ شوخی اور تعلق قائم رکھنا چاہتے ہیں۔
وہ مسلمان ہی نہیں جو خود امیر ہو اور اس کے بہن بھائی غریب ہوں
@pmln_org@MaryamNSharif
لڑکی فون پر روتی ہے ان کو ہر دوسرے دن DPO آفس چنیوٹ میں ان کے عملے کی جانب سے پریشان کیا جاتا ہے درخواست واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جاتا
چنیوٹ میں ایک گروہ مسلسل بلیک میل کر رہا تصاویر وائرل کر رہا ہے بیچاری کو طلاق بھی کرا دی گئی
پلیز میرٹ پر اس کی مدد کیجیے
انڈیا کے سابق وزیراعلیٰ وِجے روپانی کی ہر گاڑی پر 1206 نمبر لکھا ہوتا تھا —
یہ نمبر ان کی خوش نصیبی کی علامت تھا۔
لیکن قسمت نے اسی نمبر کی تاریخ، 12 جون
12.06 کو ان کی زندگی کا اختتام لکھ دیا۔
ایرانی ثقافت میں گھروں مذہبی مقامات پر جوتے اتارنا معمول کی بات ہے، اور آیت اللہ خامنہ ای جو جوتے پہنے ہوئے تھے، وہ ممکنہ طور پر مخصوص اندرونی استعمال کے تھے
دیگر السلامی لیڈران بھی جب ایرانی سپریم لیڈر سے ملتے ہیں ایرانی ثقافت اور تعظیم کو مد نظر رکھتے ہوئے جوتے اتار کر جاتے ہیں
اوپر والی وڈیو میں انڈین آرمی کیخلاف پوسٹ کرنے پر انڈین پولیس ان کی چمڑی ادھیڑ کر گلیوں میں گھما رہی ہے
نیچے وڈیو میں پاک آرمی پر کھلے عام بھونکنے بغاوت پر اکسانے اور سرکاری فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث مجرمہ وکٹری کا نشان بناتے ہوئے پولیس پروٹوکول میں عدالت آ رہی ہے
سیمپسن کارٹون کی 11 سیریز faith off میں ایک مسخرہ سیاسی کردار دکھایا گیا ہے جو سر بالٹی پہن کر گھومتا ہے پھر کسی جرم میں پکڑا جاتا ہے اور جیل میں ہی مر کھپ جاتا ہے اس کے مرنے پر تل ابیب میں سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔