@UnitedByIK ہمیں عاصم منیر کا زوال نہیں چاہئے ایسے کئی خنزیر آئے اور گئے ہمیں خدا بنانے والی پروڈکشن کمپنی کا خاتمہ چاہیے جوہر بار ایسا خدا پروڈیوس کرتی ہے جس کے سامنے فرعون نمرود ہامان شداد بھی کم پڑتے ہیں
@hTanveerAwan کبابوں میں موجود گوشت اور سبزیاں تلنےکے دوران پانی چھوڑتے ہیں جوجل کر تیل کو کالا کردیتا ہےایک کلو گوشت کے کباب بناتے ہوئے کئی بار کالک صاف کرنا پڑتی ہے یہ تو نہ جانے روزانہ کتنے کلو گوشت کے کباب بناتےہیں ۔باہر بار بار تیل کا صاف کرنا ممکن نہیں مگر روزانہ صاف تیل سےشروعات کریں
@s0nhri_sn0w جو بھی ہوا بہت ہی برا ہوا مگر اس میں ماں بھی برابر کی قصوروار ہے اتنی غافل اور لاپرواہ خاتون ہے کہ بغیر ڈائپر چینج کیے ڈاکٹر کے پاس بھی لےگئی سلا بھی دیا ہمارے بچے تھوڑی سی بھی اریٹیشن دکھائیں ڈاکٹر کے پاس جانے پہلے خود پورا معائنہ کر ڈالتے ہیں بچہ کیوں تنگ ہو رہا ہےعجیب ماں ہے
@RealWaqarMaliks نواز شریف لاڈلابچہ نہیں بلکہ انکا خود کا کھڑا کیا ہوا وہ پردہ ہے جس کی آڑ میں یہ کالے کارنامے انجام دیتے ہیں اب اپنا پردہ کون گراتا ہے ویسے نواز شریف تار تار ہوگیا ہے یہ سب پورے ننگے نظر آرہے ہیں
رہ گئی کھونے کی بات تو جب نواز شریف کا وقت اجل آگیا تو یہ کیسے روک پائیں گے
@enkidureborn جو آج تک کرتے آئے ہیں یعنی جھوٹے آنسو، صبر ،مجرمانہ خاموشی اور ڈری سہمی بد دعائیں اس سے ذیادہ کی اوقات ہی نہیں ہماری بلڈی سویلین ،کیڑے مکوڑے ،رینگتی چیونٹیاں اور عمران خان ہمیں اقبال کا شاہین بنانے چلا تھا
کہا جا رہا ہے کہ نورین نیازی نے لال لکیر کراس کر دی ہے پہلے یہ بتائیں یہ لال لکیر لگاتا کون ہے آپ ہوتے کون ہیں لال لکیر لگانے والے ؟ کیا قائد اعظم پاکستان کی رجسٹری آپ کے نام کروا کر گئے تھے ؟ کبھی آپ فاطمہ جناح پر لال لکیر لگا کر کہتے ہیں یہ را اور سی آئی اے کی ایجنٹ ہے کبھی آپ عمران خان پر لال لکیریں لگاتے ہیں آج آپ نورین نیازی پر لال کیر لگا رہے ہیں آپ کی لال لکیروں کی وجہ سے پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا ۔
ڈاکٹر شہباز گل
@Umairfrooq پاکستان ایک آسان ہدف تھا اس کو آخری آپشن کیوں رکھا گیا ایک حکم کرتے ہم نے بلوچستان خدمت میں پیش کردینا تھا آرام سے وہاں بیٹھ کر ایران چین افغانستان غلامستان اور عربوں کو کنٹرول کرسکتے تھے ایک طرف اسرائیل ہوتا اور دوسری طرف امریکہ اتنی لمبی تباہ کن گیم کیوں کھیلی جارہی ہے
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دی��ھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔