@MajidNiaz13 @AbidSherAli International don nahi.
Chor bola hai unho ney. Fair kandey boota galan kadda.
Motorway pulls roads bana diye saleyo university school college bana leynde tey parhna likhna sikh leynde. Aj pata honda don tey chor wich farak.
بیٹا شادی پر نرگس کو بلانا چاہتا تھا جبکہ باپ ایک نامور خطیب کو
دادا جی آگئے 🤨
بات سن کر دادا نے پوچھا
کہ نرگس کتنے پیسے لے گی؟
پوتا:ایک لاکھ بُکنگ اور ویلیں الگ
اور خطیب وہ بھی ایک لاکھ بکنگ اور ویلیں
دادا نے کہا جدوں پیسے برابر دینے نیں تے فیر ایتھے نرگس ای نچے گی😂😂🙈
ہینڈسم وزیراعظم نے گرین شرٹ پہن خوب تیاری سے بھیک مانگی لیکن سنا ہے IMF نے جن 25 ملکوں کو کرونا کی وجہ سے فوری قرضوں میں ریلیف دیا پاکستان کا نام اس لسٹ میں شامل نہی
کیا ہینڈسم اب ہینڈسم نہی رہا کہ بھیک بھی نہی مل رہی؟
@zartajgulwazir Ap apni performance btayen bibi. Muslim league noon. Foot ho gai hai. Ap log apne kam par focus karen hum ney vote tabdeli key liye diya tha tanqeed election key time karen gayee.
اسلام علیکم ۔
جناب عمران خان صاحب گزارش ہے کہ ڈاکٹر اور پولیس کو تو آپ الاؤنس دے رہے ہیں ۔ واسا اور واپڈا بھی فرنٹ لائن پر ڈیوٹی دے رہے ہیں ۔ واسا اسٹاف تو سیور میں بھی ڈیوٹی کر رہے ہیں ان کو بھی الاؤنس دیں۔ اگر متفق ہیں تو شیئر کریں.
@ImranKhanPTI@AbidSherAli @FaisalVawdaPTI