آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
پیپلزپارٹی کو ھمیشہ بجٹ کے موقع پر گندی بلیک میلنگ کرتی ھے ،سسٹم کا حصہ ھوکر احسان کرتے ھیں ،حکومت کو چاھئے گھر جائے ایسے بلیک میل ھونے سے بہتر ھے حکومت چھوڑیں اور گھر جائیں۔
@AsimNaseer81 بہت ذمہ داری سے لکھ رھا ھوں کہ مسلم لیگ نواز کے پاس 8 نشستیں ھیں،پیپلزپارٹی کے پاس 9،آزار امیدوار مسلم لیگ نواز کی طرف یہ پیغام بھی بھیج رھی ھے کہ آپ ھمیں ساتھ مل کر حکومت بنائیں لیکن نا ھی الیکشن سے قبل اور نا ھی اب وفاق کی طرف جی بی کے امیدواروں کو سپورٹ کی جارھی ھے۔
بہت ذمہ داری سے لکھ رھا ھوں کہ مسلم لیگ نواز کے پاس 8 نشستیں ھیں،پیپلزپارٹی کے پاس 9،آزار امیدوار مسلم لیگ نواز کی طرف یہ پیغام بھی بھیج رھی ھے کہ آپ ھمیں ساتھ مل کر حکومت بنائیں لیکن نا ھی الیکشن سے قبل اور نا ھی اب وفاق کی طرف جی بی کے امیدواروں کو سپورٹ کی جارھی ھے۔اتنے شریف نا بنیں کہ 2013 میں کے پی حکومت پی ٹی آئی کو دینے والے خمیازے بھگتنے پڑیں۔
یہ طلعت صاحب کے ویلاگ کا تھمب نیل ہے اب پتہ نہی زرداری شہباز پر بھاری ہے یا پورے ملک پر بھاری ہے مگر شہباز صاحب نے نون لیگ زرداری کے قدموں میں ڈال دی ہے
@KhSaad_Rafique حقیقت یہ ہے حافظ حفیظ الرحمان 14بندوں کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے لیے تیار بیٹھے ہیی
مگر بلاول کو ہاں ہو چکی
بجٹ پاس ہو چکا
آزاد کشمیر ن کے وعدے کے ساتھ
چاچو گیمر ہیی
ووٹرز سپوٹرز تو بے چارے
@Nawaiwaqt_ حقیقت یہ ہے حافظ حفیظ الرحمان 14بندوں کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے لیے تیار بیٹھے ہیی
مگر بلاول کو ہاں ہو چکی
بجٹ پاس ہو چکا
آزاد کشمیر ن کے وعدے کے ساتھ
چاچو گیمر ہیی
ووٹرز سپوٹرز تو بے چارے
@Asadrchaudhry حقیقت یہ ہے حافظ حفیظ الرحمان 14بندوں کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے لیے تیار بیٹھے ہیی
مگر بلاول کو ہاں ہو چکی
بجٹ پاس ہو چکا
آزاد کشمیر ن کے وعدے کے ساتھ
چاچو گیمر ہیی
ووٹرز سپوٹرز تو بے چارے