مشرف نے نواز شریف کو بندوق کے زور پر باہر بھیجا اسلئے آپ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کوئی ڈیل کر کے باہر گئے،
نواز شریف پر مشرف نے جھوٹے کیس بنائے اس لئے انکو یقین تھا کہ انکو ان انصاف نہیں ملے گا،
یوتھیوں کا لیڈر سابقہ انسان عمران خان 👇
سر کی خشکی سے پریشان ہیں؟ تو اب علاج شیمپو میں نہیں، اپنی غذا میں ڈھونڈیں🍋
ڈینڈرف یعنی خشکی کو ختم کرنے کے لیے یہ سُپر فوڈز جادوئی اثر دکھاتے ہیں۔ یہ آپ کے اسکیلپ (سر کی جلد) کو اندر سے نمی فراہم کرتے ہیں اور خشکی کو جڑ سے ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔👇✨"
سندھ کے سابق صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کے گھر سے اور اسکے ملازمین کے گھر سے نیب کی کارروائی میں مجموعی طور پر چھ ہزار کروڑ روپے کے برابر فارن کرنسی برآمد کر لی گئی- مکیش کمار کا نام دیگر ساٹھ سرکاری افسران و اہلکاران کے ناموں کے ساتھ اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا-
یہ تو سندھ میں پک رہی دیگ کا صرف ایک چاول ہے- صوبے کی تباہی میں پوری صوبائی حکومت اور سرکاری اداروں کے تقریباً تمام افسران و اہلکاران کے ہاتھ برسوں سے جاری ان ڈکیتیوں میں پوری طرح رنگے ہوۓ ہیں- صوبے کی خستہ حالی, خصوصاً کراچی کی حالت زار کی وجہ یہی ڈکیتیاں ہیں- چوری اور ڈکیتی سندھ کا کلچر ہے اور جو جس عہدے پر بیٹھا ہے وہاں لوٹمار کو خود کیلئے جائز و حلال سمجھتا ہے-
جو خاندان اس ملک کے وجود کو ہی گناہ سمجھتا رہا ہو آج وہ اور ان کے پیروکار کس منہ سے حب الوطنی کی بات کرتے ہیں؟ یہ شہداء کا تقدس نہیں بلکہ ان کی توہین کر کے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں سچ تو یہ ہے کہ جب ماضی کے آئینے صاف کیے جائیں تو پھر بہت سے چہروں پر جمی گرد صاف نظر آنے لگتی ہے۔
صرف ایک چھوٹا سا پائپ، اور پورا گھر ٹھنڈا ٹھار
ارتھ ایئر ٹنل سسٹم سے گرمی میں بھی ٹھنڈی ہوا حاصل کی جا سکتی ہے، جبکہ بجلی کا بل تقریباً صفر کے برابر رہتا ہے۔ 👇
ایمپائر کی انگلی کے سہارے اقتدار میں آنے والے کس منہ سے جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں
کون نہیں جانتا کہ عمران خان کس کے کندھوں پہ سوار ہوکر آئے اور انہیں کس لیے لایا گیا
جب بھی نیازی کا اصلی اور نسلی صحافی سے پالا پڑا تو رج کے ذلیل ہوا جب مہدی نے سوال پوچھا کہ تم حکومت میں تھے تو ساری اپوزیشن کو جیل میں ڈالا تھا اب وہی تمہارے ساتھ ہو رہا ہے تو روتے کیوں ہو جواب میں جرنل مشرف سے ہوتے ہوۓ عمران ریاض تک پہنچ گیا مہدی حسن نے وہی روک کر تن دیا
ان سے ملیں، یہ چوہدری اظہر صادق ہیں۔ نون لیگ نے آزاد کشمیر میں LA-1 ڈڈیال، ضلع میرپور سے انہیں ٹکٹ دیا ہے۔ یہ نون لیگ میں تھے، پھر 2016 میں پی ٹی آئی میں چلے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایک چور ہے، ان کا ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ پاناما لیکس کے بعد چوروں کی حمایت کرے۔ عمران ایک عظیم لیڈر ہیں۔
یہ چند دن پہلے نون لیگ میں شامل ہوئے اور نون لیگ نے اپنے مشکل وقت کے متحرک کارکن راجہ شعیب عادل کو چھوڑ کر انہیں ٹکٹ دے دیا ہے۔
مزے کی بات یہ کہ یہ اس حلقے میں رہتے بھی نہیں ہیں۔
اسامہ بن لادن کو پکڑوانے والے CIA ایجنٹ کرنل اقبال سعید کےگھر کی ایک معمول کی تقریب
موصوف اب کروڑوں ڈالر مالیت کے محل میں رھتےہیں
امریکن وسکی کے گلاس ہاتھ میں پکڑے یہ ترانے سنتے ہیں
اس سجیلے جوان کے بیٹے کا دبئی میں انڈینز کے ساتھ ایک بہت ماڈرن میڈیکل سینٹر بھی چل رہا ہے۔
عمران خان اور انکی اہلیہ سے ملاقاتوں کا احوال عامر الیاس رانا کی زبانی سنئیے اور سر دھنیے
نورین ملاقات کرلیں لیکن علیمہ نہیں مان رہی
پنکی کی بیٹی ملاقات کرلے لیکن نورین نہیں مان رہی
بیرسٹر سیف ملاقات کرلے لیکن عظمیٰ نہیں مان رہی
یہ بھی گورکھ دھندہ ہے