@iqrarulhassan Aik bat jis pr wo hmesha qaim rhy. Wo yeh thi kay “
ایا ک نعبد و ایاک نستعین
mera yken hai لا الہ اللہ ، mai khuda kay siwa kisi kay samny nahi jhuku ga.”
Ab is pr unka uturn sabit kr kay reply zror krye ga.
تین برس قبل لاہور کے آواری ہوٹل میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے ’سوموٹو‘ اختیار کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا یہ جواب دیا تھا۔
سوال نجم سیٹھی نے پوچھا تھا۔
میں وہاں موجود تھا۔ اس وقت میں نے یہ ویڈیو ریکارڈ کی تھی۔
1/2
#Supreme_Court_Of_Pakistan#SupremeCourtOfPakistan