جب آپ کے پاس بے لاگ سوالوں کا مدٌلل جواب نہ ہو تو ”کمال ہے یار“ کی گردان ��ود بخود جاری ہو جاتی ہے - حافظ حسین احمد کےسنسنی خیز انکشافات اور جے یو آئی میں نیوکلئیر اختلافات پر تابڑ توڑ سوالات پر مفتی صاحب صرف ”کمال ہے یار“ ہی کہتے رہ گئے - PDM کا پوسٹ مارٹم آج شب 10 بجے صرف بول پر
مریم صفدر نے مسلم لیگ کے دونوں ارکان قومی اسمبلی سے استعفے واپس کرنے کا که دیا
استعفیٰ سپیکر کو نہیں صرف فیس بک ٹویٹر پر دینے کا کہا تھا : مریم صفدر عرف ڈرامہ کوئین
میاں اجمل قادری نے PDM کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ایماء پر میرے قائد محترم میاں نوازشریف کے دورِحکومت میں 5 رکنی سرکاری وفد کے ہمراہ تل ابیب اسرائیل کا دورہ کیا لیکن مریم بی بی یہودی ایجنٹ عمران نیازی کو کہتی ہیں سٹھیا گئی ہے نفسیاتی بڑھیا۔
@hinaparvezbutt سابق صدر ممنون حسین صاحب جو پورے سال نظر نہیں آتے تھے لیکن جاتے جاتے ایسی حقیقت بیان کر گئے کہ ان کی ایک ایک بات پتھر کی لکیر ثابت ہوئی https://t.co/4Ec4QXEMtt
عمران خان نے راہزنوں کو راہبری کے منصب سے اتارا تو کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے چہرے بھی سامنے آگئے۔ لبرلی کرپٹ سیاسی مولوی کے حامی ، "نیوٹرل" پارٹی بن گئے ، جمہوریت کا درس لیکن موروثی سیاست کی پرچ��ر ، فوج پر سیاست کا الزام لیکن منتخب حکومت گرانے کی دعوت ۔ کون لوگ ہیں یہ؟🤔
آج #JUIF کی ایک 3 رکنی کمیٹی نے اظہار وجوہ کا کوئی نوٹس تک جاری کیے بغیر JUIF کے سینیئر ترین راہنما حافظ حسین احمد، مولانا محمد خان شیرانی، مولانا گل نصیب اور مولانا شجاع الملک کی بنیادی رکنیت ختم کر کے ا��لانیہ بتا دیا کہ JUIF کا کسی قانون، آئین یا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں 👏
یہ دیکھ لیں ایک نئی قسم کی صحافت جسے کہتے "مدعی سست گواہ چست" شاہد عباسی کہہ رہے ہمیں کسی نے جلسہ گاہ جانے سے نہیں روکا مگر لاہور کے تاریخی ناکام جلسہ کے رو��ی حامد ویر بضد کہ نہیں آپکو روکا گیا ہو گا افسوس اسے صحافت نہیں ترجمانی کہتے میر صاحب
یہ جام اکرام اللہ دهاریجو صاحب ہیں سندھ حکومت میں اینٹی کرپشن کے وزیر ہیں نیب نے انکی اور انکی بیوی کی جائیدادوں اور قیمتی گاڑیوں کی تحقیقات شروع کیں تو پتہ چلا کہ اینٹی کرپشن کا وزیر موصوف خود کتنا بڑا کرپٹ ہے تفصیلات انے والی ہیں
To the one who got us this beautiful freedom..
A country that millions call as their own..
To the person who stood his ground even in the face of worst opposition..
To the leader the world has never seen and will never see again..
Happy Birthday Sir #QuaideAzam#MuhammadAliJinnah
مریم صفدر کے ٹوئیٹر پر اقرار کے بعد کہ نوازشریف نے 2 بار وفد اسرائیل بھیجا
اب مولانا اجمل قادری کا اعتراف کہ نواز شریف کے اسرائیل بھیجے گئے وفد میں وہ بھی شامل تھے
جھوٹ،مکر،فریب،فراڈاورکرپشن،منافقت میں ماہر مریم صفدرسےاب قوم سوال پوچھتی ہے کہ نواز، اسرائیل کا ایجنٹ کیوں بنا؟