💬 President Vladimir Putin: There is no in-between, no intermediate state: either a country is #sovereign, or it is a #colony, no matter what the colonies are called. And a colony has no historical prospects.
If a country is not able to make sovereign decisions - it's a colony.
پرائم منسٹر عمران خان نے کہا تھا ہم retaliate کا سوچیں گے نہیںretaliate کریں گے- 🔥
آج ایک اور سرپرائز ڈے کا اعلان ہونا ہے اور ان تاریخی الفاظ کی گونج سے رجیم چینج کے سازشی خوفزدہ -
You will never be able to surprise us!
We will surprise you.
Wait for that surprise 🔥🚨
یہ قیدیوں والی وین میں ڈال کے سمجھتے ہیں کہ اس دل میں جو خان کی محبت اور حقیقی آزادی کی جنگ سے ہم پیچھے ہٹ جائیں گے یہ بھول ہے تمھاری، ہم لڑیں گے خون کے آخری قطرے تک لے کے رہیں گے حقیقی آزادی خان کے سنگ انشااللہ ۔ #امپور��ڈ__حکومت__نامنظور #sialkotjalsa
ڈالر 192 پہ پہنچ گیا
وزیراعظم لندن پہنچ گیا
ڈی جی آئی ایس آئی امریکہ پہنج گیا
سرکاری ٹی وی کا اینکر اسرائیل پہنچ گیا
انڈیا کے ساتھ تجارت کا حکم نامہ پاکستان پہنچ گیا
مہنگائی مکاؤ مارچ اپنے انجام کو پہنچ گیا
ہن سوچو عدم اعتماد وچوں کی کھٹیا؟
ایک واٹس گروپ بنا سیں تاکہ صحافی کو علم ہو کہ کس حد تک شہباز حکومت پر تنقید کرنا ہے۔۔ اک آزاد صحافی کی شہباز شریف سے فرمائش۔۔ صحافت ایسی ہوتی ہے؟ علم نہ تھا!
چند مخصوص سستے ”دانِشوڑ“ کُچھ ہفتے پہلے تک تقریباً روزانہ ڈالر ٫ پٹرول ، گِھی ، چینی اور حج وغیرہ کے ریٹ بتایا کرتے تھے , پتہ نہیں اُنہوں نے اب ”یہ والی“ سروس بند کیوں کردی ہے؟ شاید امیر ہو گئے یا پھر غیرت ہی دَم توڑ گئی ہے 😂🙏
باجرے دا سِٹٌَا وے اَسٌَاں تَلی تے مَروڑیا --- باجرے دا سِٹٌَا - عید مبارک باٹس - جہاں رہو خوش رہو اپنی اپنی چارجنگ بَروقت کرتے رہو اور ہمیشہ گُنگُناتے رہو -- باجرے دا سِٹٌَا وے اَسٌَاں تَلی تے مروڑیا --- باجرے دا سِٹٌَا 🌙🌹
یہ میرے وہ محب وطن جوان ہیں جنہوں نے پاکستان کے دفاع کے کئے اپنی جان ��تھیلی پر رکھ کر حفاظت کی-میرے یہ ہیرو ایک کرپشن سے پاک ملک اور امریکی رجیم چینج کی سازش کو ناکامُبنانے کے کئے ایک با شعور شہری کی طرح کل مختلف شہروں میں احتجاج کریں گے-میریا ڈھول سپاہیا، تینوں رب دیاں رکھاں