میں نے تو اب تک ایک بھی ایسا آڑھتی یا پراپرٹی ڈیلر نہی دیکھا جو ایک پارٹی سے ک۔ہشن کے ہمیشہ دونوں پارٹیوں سے ہی کمیشن وصول کرتے ہیں سب لیکن مولانہ صاحب کی بات بھی بہت مفصل اور جامع ہے سمجھنے والوں کے لئے
میں تو بہت متفق ہوا ان کی بات سن کر
آپ سب کی کیا قیمتی رائے ہے؟؟
القادر کیس کی پہلی ہی سماعت میں حکومتی مؤقف پر سنجیدہ سوالات اٹھ گئے۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے مطابق ہزاروں صفحات پر مشتمل ریکارڈ میں سے صرف 8 صفحات پڑھنے کے بعد ہی حکومت اور نیب کے پاس جواب دینے کے لیے کچھ نہ رہا۔— بیرسٹر سلمان صفدر
#AlQadirCase#ImranKhan@BrSalmanSafdar
🚨🚨 بریکینگ نیوز : آئی آیس پی آر کی میڈیا چینلز والوں کو خفیہ ہدایات, شہباز گل کا بڑا انکشاف,!!!🔥🛑
پاکستان ایئر فورس کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان پہلے پاکستانی ہوں گے, جو چین کے خلائی پروگرام کے تحت خلا میں جائیں گے ۔ اس کیلئے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔!!
لیکن اس خبر کا دوسرا پہلو بھی ہے ۔۔
شہباز گل کے مطابق, آئی ایس پی آر کی جانب سے میڈیا کو واضح پیغام دیا گیا ۔ کہ ونگ کمانڈر محمد ذیشان کے نام کے ساتھ پاکستان ایئر فورس کا حوالہ نہ دیا جائے ۔ اگر یہی اعزاز آرمی کے کسی افسر یا کسی من پسند پروجیکٹ کا ہوتا ۔ تو پورے ملک میں ڈھول پیٹے جاتے اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ تصاویر کی بھرمار ہوتی ۔ لیکن چونکہ تعلق پاکستان ایئر فورس سے تھا ۔ اس لئے خبر نہیں چلوائی گئی ۔ چوہدری صاحب کا دل بہت چھوٹا سا ہے ۔ ڈیفنس سے related کسی اور ڈیپارٹمنٹ کی تعریف ہو جائے تو چوہدری صاحب کو برادشت نہیں ہوتا ۔, شہباز گل 🚨
تیمور جگڑا ہے لیے بڑی آواز!!🛑
مائیکل کوگلمین جو امریکہ کے نامور صحافیوں میں سے ایک ہے, تیمور جگڑا کے لیے الفاظ کیا کہہ رہا ہے!
عمران خان کے ساتھ ذہین ترین لوگ موجود ہے!
آج تیمور سلیم جھگڑا کے پولیس تھانے سے اغواء ہوئے پانچ دن گزر چکے ہیں۔ کچھ معلوم نہيں نامعلوم افراد اسے کہاں لے گئے۔
تمیور جھگڑا کا قصور کیا ہے؟
1۔ وہ ملین آف ڈالرز کی جاب/مشاورت چھوڑ کر عمران نے کی کال پر پاکستان آیا تھا۔ اور عوام کی بہبود کے منصوبوں کے پیچھے اسی کا برین تھا۔
2۔ عمران خان کا مخلص ساتھی ہے۔ کبھی کمپنی کے ساتھ ملکر کھیلنے کے لئے تیار نہ ہوا۔ جیسے بہت سارے دوسرے ہوئے۔
3۔ عمران خان اسے چیف منسٹر خیبرپختونخوا بنانا چاہتے تھے یا چیف منسٹر کی کابینہ کا اہم ترین مشیر نامزد کرنا چاہتے تھے تا کہ گورننس بہتر ہو۔ اسے الیکشن ہروا دیا گیا تا کہ وزیر اعلٰی نہ بن سکے نہ کابینہ میں شامل ہو۔
کہتے ہیں اس میں گنڈاپور کا بھی ہاتھ تھا۔ واللہ اعلم! کمپنی بہرحال تھی۔
4۔ عمران خان نے اپنی بہنوں اور وکیلوں کے ذریعے بار بار وزیر اعلی گنڈاپور اور سہیل آفریدی کو پیغام بیجھا کہ گورننس میں تیمور جھگڑا سے مشاورت کریں۔ ان کو اہم عہدہ دیں۔ دونوں وزرائے اعلی نے عمران خان کی حکم عدولی کی۔ نتیجہ خیبرپختونخوا میں گورننس بھی کمزور رہی جو کمپنی چاہتی تھی۔
5۔ سب دباؤ اور پریشر کے باوجود تیمور جھگڑا بے خیبرپختونخوا کے بہت سارے دوسرے سیاستدانوں کی طرح کمپنی سے خفیہ ڈیل کرنے اور عمران خان سے بیوفائی کرنے سے انکار کر دیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان کے ایک بہترین ذہن اور عمران خان کے مخلص ساتھی کو نامعلوم افراد نے پولیس تھانے سے اغواء کر کے غائب کر دیا۔ اور پانچ دن گزر جانے کے باوجود کچھ معلوم نہیں ہے کہ وہ کہاں ہے۔
جس ریاست کے ادارے اپنے بہترین لوگوں کو پکڑ کر غائب کر دیں، انہيں جیلوں میں بند کردیں، اور ادنی، دھتکارے ہوئے لوگوں کو مسند پر بٹھائیں اس ریاست کا مستقبل تاریک ہے۔
@Jhagra
آج 190 ملین پاونڈ کیس کی کاروائی میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف جو افسانہ کھڑا کیا گیا آج وہ ایکسپوز ہوگیا یے ، 190 ملین پاونڈ کیس میں عمران خان سرخرو ہورہے ہیں ، یہ تمام افسانہ پاش پاش ہوگیا یے ،
سلمان اکرم راجہ
انہوں نے اسے 400 کلومیٹر دور بھیج دیا تاکہ دنیا اسے بھول جائے۔ اس کے خاندان نے ایسا ہونے نہیں دیا۔
ماسکو، جنوری 1980۔ امن کے نوبیل انعام یافتہ اور سوویت یونین کے سب سے مشہور سائنسدان آندرے سخاروف کو سڑک سے اٹھا لیا جاتا ہے، ان کے اعزازات چھین لیے جاتے ہیں، اور بغیر کسی مقدمے کے گورکی جلاوطن کر دیا جاتا ہے، ایک ایسا شہر جہاں غیر ملکیوں کا داخلہ بند تھا۔ ان کا جرم بولنا ہے: افغانستان پر حملے کے خلاف، اور سیاسی قیدیوں کے حقوق کے لیے۔
منصوبہ یہ ہے کہ وہ غائب ہو جائیں۔ ان کا فون کاٹ دو، دروازے پر پہرا بٹھا دو، اور دنیا کو آگے بڑھنے دو۔
ان کی اہلیہ یلینا بونر ایسا ہونے نہیں دیتیں۔ وہ ان کے الفاظ گورکی سے نکال کر دنیا کے اخبارات تک پہنچاتی ہیں۔ جب ریاست بونر کو بیرونِ ملک علاج سے روکتی ہے تو سخاروف بھوک ہڑتال کر دیتے ہیں اور ہسپتال میں انہیں زبردستی کھانا کھلایا جاتا ہے۔ سال بہ سال باہر سے ایک ہی سوال آتا رہتا ہے: سخاروف کہاں ہیں؟
دسمبر 1986 میں اچانک ان کے فلیٹ میں ٹیلی فون لگا دیا جاتا ہے۔ اگلے دن گھنٹی بجتی ہے۔ دوسری طرف سوویت رہنما میخائل گورباچوف ہیں، جو انہیں بتاتے ہیں کہ وہ گھر واپس آ سکتے ہیں۔ ایک ہفتے بعد وہ ماسکو میں ٹرین سے اترتے ہیں، ٹوٹے بغیر، اور سیدھے پھر سے بولنا شروع کر دیتے ہیں۔
ان کے پاس پولیس تھی، عدالتیں تھیں، اخبارات تھے۔ خاندان کے پاس ایک ہی چیز تھی: وہ خاموش نہیں ہوں گے۔
میرے ماموں @ImranKhanPTI کو قید ہوئے 1,208 دن ہو چکے ہیں۔ ان کی بہنوں نے وہی دروازے اور وہی خاموشی دیکھی ہے۔ ہم بھی خاموش نہیں ہوں گے۔
#قیدی804 #FreeImranAndFamily
لاہور میں عمران خان صاحب کی مظلوم ہمشیرہ نورین آپا نے اپنے گھر ملاقات کی دعوت دی جو حال ہی میں 55 روز کی ظالمانہ قید کاٹ کر رہا ہوئی ہیں۔مل کر حیرت ہوئی کہ ایک سابق وزیراعظم اور عالمی شخصیت کی بہنیں اتنی سادہ اور درویش مزاج بھی ہو سکتی ہیں۔ساری گفتگو میں انہیں اپنے بھائی اور خاندان کی بجائے دوسروں پر ہونے والے مظالم کا ذکر کر کے رنجیدہ و آبدیدہ ہوتے دیکھا۔یہیں پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی سے بھی ملاقات ہوئی اور یہ دیکھ کر دہری حیرت ہوئی کہ ایک اتنی مصروف خاتون نہ صرف میری شاعری کی مداح تھیں بلکہ میرے حالات و قید و بند کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات سے پوری طرح آگاہ اور فکر مند بھی نظر آئیں۔
پورا ملک کھا کر بھی ڈی جی کو فارمل لباس پہننے کی تمیز نہیں آئی Derby/ Oxford شوز کے ساتھ ایسے موزے🤦♀️
گنوار ہمیشہ گنوار ہی رہتے ہیں چاہے وہ نوازشریف ہو یا ڈی جے
Once a duffer always a duffer