@Maria_Shamail@SyedKaramHaider او بہن بہت بہت شکریہ کافی عرصہ کے بعد آپ کی ٹیویٹ دیکھی بہن میرا گھر بننے والی بات تو یاد ہوگی اللہ کا شکر گھر بن گیا شفت بھی ہوا اور 7 سال ہو چکے ہیں اور جب سے آپ نے بتایا تھا اس دن سے لیکر آج دن تک صبح سورہ رحمن کی تلاوت کرتا ہوں ایک دن ناغہ نہیں کیااپنی بہن کو یاد رکھتا ہوں
@nasir_kassi@SyedKaramHaider جی بلکل یاد ہے ،اللّٰہ کریم آپ کے گھر کو بیشمار خوشیوں ،راحتوں و نعمتوں سے بھر دیں ۔آپ تو باباجی کے کاکے ہیں ۔بس آپ سورہ رحمان کا پیغام آگے بانٹتے رہیں یہ صدقہ جاریہ ہے ۔
ﷲﷲﷲ.
@Benazir_Shah@Kafkaistan That’s good for fellow Pakistanis to know who are “missing persons”? What could be their profile, stature and wants from us & to do for Pakistan?