🌿 *Surah Al-Rehman Therapy – A Healing Method* 🌿
✨ *Preparation*:
📍 Find a quiet place free from distractions.
💧 Keep half a glass of water nearby.
🎧 *Listening Session*:
🔹 Play Surah Al-Rehman recitation by Qari Abdul Basit Abdul Samad (without translation).
1 of 3
الحمدللہ رب العالمین، راولپنڈی سے بزرگ ماں جی کو نسولین اور ادویات فراہم کر دی گئی ہیں بیٹی اور والدہ بیحد شکرگزار تھیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی کوششوں کو قبول و منظور فرمائے آمین ۔
آج ایک غریب خاندان کے گھر پانی کا نلکا لگوایا، تاکہ انہیں پانی جیسی بنیادی ضرورت کے لیے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ 🥹
یاد رکھیں! ہمارے لیے جو سہولت معمولی ہے، کسی غریب کے لیے وہ ایک بہت بڑی نعمت ہو سکتی ہے۔ آئیے، مل کر ضرورت مندوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کریں۔ 🤲❤️
اللہ پاک اس نیکی کو قبول فرمائے اور سب کو دوسروں کے دکھ بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
@HamidMirPAK الزام تو ان پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق زیادتیاں کرتے ہیں ۔ ایسے لوگوں کے لیے دردناک عذاب ہے.
(سورة الشورى - 42)
علی حق علی حق علی حق علی حق علی حق
Assalamu Alaikum,
The new Mast Mast Healers app is now available on the Play Store.
• Surah Al-Rehman, Qasida Burda Shareef and Sufi Kalam, playing even without internet
• A seven-day plan with reminders three times a day
• A guide to the Allah Paani Dua when the recitation ends
• Send recordings to family on WhatsApp
Download or update here:
https://t.co/wixkNIn8US…
Please share it with anyone who may need it. Healing is from Allah alone.
Mast Mast Healers · Al-Rehman