نو مئی کو فوج کا کوئی افسر کوئی سپاہی نہیں مرا۔ عمران خان کو احاطہ عدالت سے رینجرز نے اغواء کیا۔ تحریک انصاف کے درجنوں لوگ اس روز شہید ہوئے۔لیکن ماؤں کے جنازے تحریک انصاف کے کارکنان کو نہیں پڑھنے دیے جاتے۔
فوج خوف اور وحشت کے بدلے عزت مانگتی ہے۔ خوف کے بدلے نفرت ملتی ہے نفرت۔
وزیرآباد میں عمران خان کی جان بچانے والے بہادر نوجوان ابتسام حسن کو آج سحری کے وقت مسجد سے واپسی پر غیرقانونی طور پر گرفتار کر لیا گیا۔
یہ عمل نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ قانون اور انصاف کے بنیادی اصولوں کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ جس شخص نے ایک بڑی سانحہ کو روکنے میں کردار ادا کیا، آج اسی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ہم اس گھٹیا اور غیرقانونی اقدام کی پُرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ابتسام حسن کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور اس گرفتاری کے ذمہ داروں کا بھی احتساب کیا جائے۔
گروتھ ریٹ چھ فیصد سے دو فیصد پر آگیا
ایکسپورٹس کم ہونا شروع ہوگئیں
فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کم ہوگئی
نا ایس آئی ایف سی چلی
نا گرین انیشیٹو چلا
نا امریکہ کو منرلز بیچ پائے
نا سعودی عرب کی پندرہ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی
سندھ طاس معاہدہ آج بھی معطل ہے
فوجی فاونڈیشن کے شئیرز امارت نے خرید لیے
تین ہزار فوجی بغیر کسی جنگ کے مروا دیے
فوج کی عزت ساکھ سب تباہ کردی
سوا سال لگا کر ایک الیکشن مینج کیا
تحریک انصاف نے اندر ہاتھ ڈال جیت لیا
فوٹو کاپی کے پرچوں پر الیکشن چھیننا پڑا
ریڈ لائن لگائی اڑ گئی
فائر وال لگائی اڑ گئی
اسرائیل کیساتھ جا کر کھڑے ہوگئے
امریکہ کے سامنے لیٹ گئے
فیلڈ مارشل صاحب! فہرست طویل ہے۔ شرم آنی ہوتو ان میں سے کسی ایک ہی پوائنٹ پر آجائے۔ آپ کے سینے پر دو تمغے اور گاڑی پر ایک ستارہ اضافی لگا کر آپ سمجھتے ہیں آپ نے بہت کچھ اکھاڑ لیا ہے؟ نہیں۔ آپ کی معاشی ، سیاسی ، دفاعی ناکامیاں چیخ چیخ کر بتاتی ہیں کہ آپ سے تو وہ والا بال نہیں اکھاڑا گیا جو خارش کرتے ہوئے اکھڑ جاتا ہے اور زعم ہے کہ تحریک انصاف نے کیا اکھاڑ لیا ہے۔ فیلڈ مارشل صاحب آپ کو جس اکھاڑنے کا انتظار ہے ہمیں بھی اسی کا انتظار ہے۔ جس دن وہ اکھاڑ اٹھے گا اسکے بعد آپ کا داستانوں میں اتنا ہی ذکر ہوگا جتنا آپ کے اجداد کی ڈھاکہ میں لٹکی ہوئی پتلونوں کا ہوتا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨 ہٹلر کا بیان 1945 کو دیا گیا یہ تاریخی بیان 🔥👇
میرے اندر اتنی طاقت ہے کے میں سارے جیوش کمیونٹی کو ختم کروں لیکن کچھ کو میں چھوڑ رہا ہوں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ میں نے انکو کیوں مارا تھا آج ہٹلر کے یہ الفاظ سچ ثابت ہوگئے ہیں
عمران خان کا مطالبہ تھا کہ ۹ مئی اور 26 نومبر کی جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کروائیں، ہم نے کہا کہ آپ کا یہ مطالبہ اگر مان لیں تو پھر آپ کی جگہ جیل میں ہم ہونگے اور اپ ہماری جگہ حکومت میں ہونگے
رانا ثناء اللہ
پاکستانیو سمجھ ائی عمران خان کیوں جیل میں ہے؟
پاکستانی جنرلوں کی اتنی بےعزتی آج تک کسی پاکستانی نے نہیں کی جتنی یہ امریکن کر رہا ہے، فیلڈ مارشل یا DG ISPR میں ہمت ہے تو ان پر کیس کریں اور جھوٹا ثابت کریں۔
تاریخ ثابت کررہی ہے کہ ایبسولیوٹلی ناٹ بھی درست تھا۔ روس اور یوکرین میں نیوٹرل رہنا بھی درست تھا۔ آج وہ ہوتا تو ہم بھی یورپ سے ٹیرف ختم کروا رہے ہوتے۔ امیگریشن پالیسیز میں نرمیاں کروا رہے ہوتے۔ کہیں سے کم قیمت انرجی حاصل کررہے ہوتے۔ آج ہم اجرتی قاتل بن کر غزہ نہیں جارہے ہوتے۔
آج کے بعد کور کمانڈر اور آئی جی ایف سی کسی جرگے میں نہیں بیٹھیں گے۔ اب سے وفاقی حکومت کے ساتھ جو بھی بات چیت کا سلسلہ ہو گا وہ تحریری ہو گا، سہیل آفریدی
ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے 33 ارب ڈالرز امداد کا حساب مانگا تو عمران خان نے ڈیڑھ لاکھ جانوں اور ملک کو پہنچنے والے سینکڑوں ارب ڈالرز کا حساب مانگ لیا۔ بائیڈن حکومت پاکستان سے اڈے لینا چاہتی تھی۔ عمران خان میں ایبسولیوٹلی ناٹ کی غیرت تھی۔
یہ بے غیرت ہیں۔ انکے پاس اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ٹرمپ جو کہے گا وہ انہیں کرنا پڑے گا۔