MEDEX WORLDWIDE Is a Korean based trading company specialized in supplying Refurbished Ultrasound Scanner) and High Quality Korean AESTHETIC PRODUCTS .
مجھے خوف اس دن سے ہے جس دن انہوں نے اپنے رکشوں کو آگ لگانے کی بجائے محلات کو آگ لگانا شروع کردی، میں آپکو بتادوں کہ یہ جھجھک ہوتی ہے اگر یہ کام شروع ہوگیا تو کوئی اسکو روک نہیں سکے گا
لاہور کے ضمنی الیکشن والے حلقوں کی 3 یونین کونسلز میں "اچانک"61 فیصد تک ووٹس کیسے بڑھ گئے؟دھاندلی کیلئے ن لیگ اور الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ؟ الیکشن چرانے کیلئے17جولائی سے چند دن پہلے مزید گندے کھیل کھیلے جائیں گے
مجھے پتہ ہے اس سازش میں کون کون شامل تھا لیکن میں خاموش ہو صرف ملک کی خاطر لیکن اگر اسی طرح ہمیں دیوار سے لگایا گیا تو پھر میں بولوں گا سب سازشی کرداروں کے نام قوم کو سامنے لاوُں گا
عمران خان 5 جولائی 2022 بنی گالا