یہ وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پاکستان اور پاکستان ارمی چیف سے اپیل ہے کہ میرے سابق شوہر جس سے میں طلاق لے چکی ہوں جو کہ شرابی ہے اور گھر میں ا کے مار پیٹ کرتا ہے اور میری بڑی بیٹی جو کہ میرے پہلے شور سے ہے اس کو حراسہ کرتا ہے پلیز میری جان چھڑوائی جائے
#Punjabgoverment