فارم 47 کے حکمرانوں اور سہولتکاروں کے ہاتھوں لاکھوں پاکستانی نوجوانوں کا معاشی قتل، دنیا کی سب سے بڑی آن لائن مارکیٹ پلیس فائیور نے آفیشلی کہہ دیا ہے کہ پاکستانیوں کو کام نہ دیں کیونکہ وہاں انٹرنیٹ صحیح نہیں ہے، فائیور پر دنیا بھر سے لوگ اپنی ڈیجیٹل خدمات خریدتے اور بیچتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر پیسہ کماتے ہیں۔
آج جب جدت پسند دنیا 7 جی کا افتتاح کر رہی ہے تو ہمارے جعلی حکمرانوں نے ایک سیاسی جماعت سے ذاتی دشمنی کی آڑ میں انٹرنیٹ ہی بند کر کے لاکھوں غیر سیاسی پڑھے لکھے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے اور ان لاکھوں نوجوانوں کا مطلب لاکھوں خاندان ہیں، جعلی حکمرانوں کے ہاتھوں ملک کی معیشت ویسے ہی تباہ حال ہے، نوکریاں اس ملک میں رہی نہیں اور جو معمولی نوکریاں آتی بھی ہیں وہ اقربا پروری اور رشوت کی نظر ہو جاتی ہیں، کاروبار اس ملک میں رجیم چینج کے بعد سے تباہ ہو چکے ہیں، فیکٹریاں، کارخانے بند ہو چکے ہیں غیر ملکی سرمایہ کار بدترین امن وامان کے حالات کیوجہ سے پاکستان چھوڑ چکے ہیں، ملک کی 76 فیصد سے زائد آبادی اپنے روزانہ کے خرچے پورے کرنے سے قاصر ہے عوام مہنگائی اور یوٹیلیٹی بلز کیوجہ سے خود کشیوں پر مجبور ہے۔
ہماری نالائق، انپڑھ، کرپٹ اور جعلی پاکستانی حکومت و سہولتکاروں کی جدت پسندی اور وژن یہ ہے کہ دنیا کے جتنے بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز جہاں سے پاکستانی نوجوانوں کو آنلائن کام ملتا ہے جس سے وہ اپنے خاندان کی گز بسر کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ملک میں ڈالرز آنے کی راہ ہموار ہوتی ہے وہاں سے پاکستانی اکاؤنٹس کو انٹرنیٹ میں چھیڑ چھاڑ کر کے آف لائن کیا جا رہا ہے۔
ڈیجیٹل دھشتگردی اسے ہی کہتے ہیں کہ جو مسلط شدہ ٹولہ اپنی عوام کے ساتھ کر رہا ہے، دوسروں کو ڈیجیٹل دھشتگرد کہنے والا نظام خود ہی ڈیجیٹل دھشتگرد ہے، شریف خاندان ڈیجیٹل دھشتگرد ہے، زرداری خاندان ڈیجیٹل دھشتگرد ہے اور ان کو بے ایمانی سے لانے والے ھینڈلرز ڈیجیٹل دھشتگرد ہیں جو بڑی تیزی سے ملک کو تنزلی کی طرف لے آئے ہیں اور پاکستان کی 90 فیصد آبادی کی فرسٹریشن، غصہ، نفرتیں اور بد دعائیں سمیٹ رہے ہیں، لیکن بہت جلد ہی یہ گھس بیٹھیے سب کچھ اپنے ہاتھوں سے ہی گنوا دیں گے۔
اور تو اور فائیر وال کی خوشی میں گھنگرو توڑنے والی صحافی ٹائپ مافیا بھی اب پریشان ہے کیونکہ آگ ان کے گھروں تک پہنچ چکی ہے۔
وطن کی مٹی گواہ رہنا
اس بات پر فخر ہے کہ میں نے اس مٹی میں جنم لیا اور میرے وطن کی مٹی نے مجھے اپنی آغوش میں لیا، صرف مجھے ہی نہیں ہر اس شخص کو فخر ہوگا جسکی سانسوں میں اس مٹی کی خوشبو مہک رہی ہے کیونکہ گزرےہوئے کئی زمانے اس مٹی کی عظمت کے گواہ ہیں، مجھے اس مٹی سے وفا پےفخر ہے۔
“الرٹ 🚨 ضروری اعلان“
۔۔
لائی لگ ایک پنجابی ٹرم ہے جس کے مطابق کوئی کچھ بھی بول دے آپ بغیر سوچے سمجھے اس پر لبیک کر دیں
تاریخی دھاندلی کی گئی، آپ سب نے مل کر آواز اٹھائی اور پوری دنیا کا میڈیا آپ کی طرف متوجہ ہو گیا
مگر
کل سے آپ سب کو کسی نے اصل مدعے “دھاندلی” سے ہٹا کر “لیڈرشپ” پر لگا دیا جسے آسان الفاظ میں کہتے ہیں
Victim Blaming
۔۔
پہلا سوال:
فیصلہ لینے میں دیر کیوں ہوئی ؟
جواب: جب خان صاحب سے ملاقات ہی کل کروائی گئی وہ بھی شدید مزاحمت کے بعد تو فیصلہ خان صاحب نے ہی لینا تھا نا ؟؟ بغیر پوچھے کوئی اقدام کرتے وہ ٹھیک نا نکلتا تب آپ نے کہنا تھا خان سے پوچھے بغیر کیسے کِیا ؟
۔۔
دوسرا سوال:
امیدواروں کو کیوں محفوظ نا بنایا ؟
جواب: امیدوار ہیں کہ مرغی کے چُوزے جنہیں ڈربے میں وقت سے بند کرنا تھا کہیں چیل نا لے اُڑے ؟؟
بھائی جس نے بےشرمی کرنی ہے یا جس نے کمزور پڑنا ہے وہ سات پردوں سے بھی کر لے گا
اسے کوئی روک نہیں سکتا ۔۔
آزاد ایم پی اے/ایم این اے دوسری پارٹی میں جا رہے ہیں تو اس کا بندوبست آپ کے الیکشن کمیشن اور عدلیہ نے کر کے دیا ہے اس میں لیڈرشپ کیا کرتی؟
کیا سندھ ہاؤس جیسی کسی جگہ پر لے جاتے ؟؟ ایک چھاپہ پڑنا تھا اور اگلوں نے بھارت کے ساتھ الحاق کی منصوبہ بندی یا کسی اور 9 فروری کا کیس ڈال کر لمبے ڈال دینے تھے
۔۔
“اعتراض وہ اٹھائیں جس کی لاجک ہو ورنہ فوکس وہاں رکھیے جہاں سے زیادتی ہو رہی ہے،
جن کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے انہیں کسی کی باتوں میں آ کر نشانہ مت بنائیے”
۔۔
یاد رکھیے آپ کا مقابلہ کسی نواز، زرداری فضلو کے ساتھ نہیں بلکہ کرپٹ نظام کے ساتھ ہے جو پچھلے 76 سال میں عفریت بن چکا ہے ۔۔
“آخر میں جیت آپ کی ہی ہے انشاء اللّٰہ”
ہر کسی کی باتوں میں آ کر مقصد سے مت بھٹکیے میرا فرض تھا آگاہ کرنا سو پورا ہوا
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں
کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں
آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
محترم سینٹر مشتاق کی سینٹ میں کی گئی تقریر جس کا تمام چینلز نے بلیک آؤٹ کیا۔۔۔۔۔
سنیں انہوں نے نے ایسی کون سی باتیں کردیں کے جرنیلوں اور ٹونیوں کی پتلونیں گیلی ہوگئیں
انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد کو سات گھنٹے مکمل،
نوازشریف، مریم نواز اور شہباز شریف کا ٹویٹر خاموش،
مشرقی معاشرے میں خاموشی کو ہاں تصور کیا جاتا ہے 😎
سمجھ آ رہی ہے ناں آپ کو؟؟؟
کہ اس ساری گیم کے پیچھے کون ہے؟؟
خان صاحب @ImranKhanPTI کے ساتھ ہونے والے “دھوکے” پر کیا کمال ویڈیو بنایا گیا ہے
کہ
آپ کو لگے گا آپ “ارتغرل اور عثمان” کی کہانی دیکھ رہے ہیں جہاں قدم قدم پر پیٹھ پر وار ہوتا تھا
۔۔
“لازمی دیکھیے اور شیئر کیجیے”
چیئرمین عمران خان نے ۹ مئی کے واقعات (جلاؤ گھیراؤ وغیرہ) کی آزادانہ تحقیقات پر اصرار کیا اور پیہم تکرار سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا۔
انہوں نے اپنے اس مؤقف کا تسلسل سے اعادہ کیا کہ یہ ایک ”فالس فلیگ آپریشن“ تھا جس کی آڑ میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن کی ابتداء کی گئی اور جسے بنیادی انسانی و شہری حقوق پامال کرنے کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔
اس ویڈیو میں موجود مناظر ثابت کرتے ہیں کہ کیسے ۹ مئی کا یہ فالس فلیک آپریشن درحقیقت پاکستان تحریک انصاف ہی کے خلاف ایک سازش تھا!
#PTISMT