Technopreneur | Member PMI Thought Leadership Inner Circle | Worlds Top Most Recognized Chartered Engr -Marine & Offshore | An Effort 2B-Technological Virtuoso
Note: $ES should be monitored for Market Directions and for Gap Up or Down Opening Prices for $SPY Options Trades (Ranges) before picking up the trade. Options upper or Lower ranges invalidate if, the S & P / $NASDAQ Futures already touched those Targets overnight.
عمران خان عاصم منیر اور فوج کی قید میں ہے۔ عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر اور فوج ہے۔ ادھر ادھر ملبے گرانے سے گریز کریں یا خاموش رہیں۔ اپنی عزت اپنے ہاتھ میں رکھیں۔
فارم 47 کی ککڑی بھی NRO کی بات کر رہی ہے جن کی پیدائش بار بار جرنیلوں کی گھر ہوتی ہے
خط چارج شیٹ ہے اس بوسیدہ نظام کی جو انتقام کی آگ میں اندھا ہو چکا ہے
عمران خان کے خط کے مندرجات ، کیا موجود ہے کیا نہیں ، اس پر قیاس آرائیاں اتنی اہم نہیں جتنی اہم یہ بات کہ عمران خان خود کہہ رہا ہے کہ فوج کی قید میں اس پر کسی جان لیوا بیماری کا حملہ بہت بڑھ گیا ہے اور عمران خان کی صحت سے کھیلا جارہا ہے۔ اس کا نتیجہ کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن ذمہ دار عاصم منیر اور فوج۔
پولیس عدالت کو بتاتی ہے کہ سہیل آفریدی ”ٹریس نہیں ہو رہے“، اشتہاری بنانے کی کارروائی شروع۔
پہلے سنا کرتے کے انسان کھوتے کھا گئے یہاں تو لگتا ہے کہ عدالتوں میں کھوتے آ گئے‼️
پختوخواہ کا IG جیو پہ کہتا ہے کہ ہماری تحویل میں ہے اور دوسری طرف اندھی بہری عدالت صرف وٹس ایپ والا آڈر چلا رہی ہے !!
مفرور یا محبوس? @OfficialDGISPR🤦
https://t.co/GWUg1IUYv5
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے جواب نہیں۔لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بناناچاہتا ہے۔
آپ سوچیں کہ عمران خان عالمی سامراج کیلئے کس قدر ناقابل قبول ہے کہ رہائی کی بات نہ بھی کرتے لیکن عمران خان کے علاج کروانے کا پریشر تو آتا مگر یورپی یونین جسے ہر دوسرے دن جی ایس پی پلس یاد آجاتا تھا مکمل خاموش ہے انتخابی دھاندلی میں بھی سہولت کار اور عمران خان کی قید میں بھی!
عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ جیل کے عملے کو انکے سوال کا جواب دینے کی اجازت نہیں ، تاکہ انکو مزید بیمارکیا اور دکھایا جا سکے عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ انہیں برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بہت بڑھ چکا ہے۔ اس سب کا ذمہ دار عاصم منیر ہے۔ اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
🚨🇵🇰 Fmr. Pakistani PM Imran Khan has issued a DESPERATE PLEA from prison, warning that his health is deteriorating rapidly...
In an open letter to Pakistan's top judges, Khan says he has been held in prolonged solitary confinement, denied regular family visits, deprived of adequate medical care.
He says he's lost 85% of the vision in his right eye, experienced dangerously high blood pressure, and fears suffering a stroke or even cardiac arrest.
Khan also claims a Supreme Court order requiring hospital treatment has not been implemented.
“Give me justice before it is too late.” 💔
Source: @BrSalmanSafdar / Writer: Samuel
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
عمران خان۔
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
اچھا عمران خان نے نہ اپنی بہنوں سے متعلق کچھ کہا ، نہ اپنی بیماری اور قید تنہائی پر کچھ کہا ، نہ ہی عوام اور سوشل میڈیا کے لیے کوئی پیغام دیا ۔ لیکن نئے صوبوں پر رضامندی دے دی۔ یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ابھی تحریک انصاف کی قیادت اسی پیغام کو من و عن تسلیم کرتے ہوئے عمل بھی کرے گی۔ ایسے دیتے ہیں بازی گر دھوکہ کھلا۔
عمران خان کو جیسے خفیہ رستوں سے ہسپتال لیجایا جاتا ہے ، نا بہنوں کی ملاقات ہوتی ہے نہ ذاتی معالجین کی ، معلوم نہیں کیسے انجکشن لگائے جاتے ہیں ، یہ ایک ایک بات ہمارے دل پر نقش رہے گی۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں توفیق ملے اور ہم ایک ایک چیز کا حساب لیں۔ سیکنڈ لیفٹننٹ سے لیکر آرمی چیف تک لیں۔
نومبر 2009 میں ڈی ایچ اے سٹی لاہور (DHA City Lahore) نے فوجیوں اور شہداء کے خاندانوں کو پلاٹ فروخت کیے اس وقت جنرل کیانی آرمی چیف تھا، نیب کے مطابق لوگوں سے 15.47 ارب روپے وصول کیے گئے لیکن کوئی تعمیراتی کام نہیں ہوا، نیب ذرائع نے ان کے بھائی کی کمپنی کا نام لیا تاہم خاندان نے اس کی تردید کی، نیب نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ فوجی افسران کی تحقیقات نہیں کر سکتا۔
پلاٹ کہاں ہیں؟
#جنرلز_کا_آڈٹ_کرو
آئی جی فوجی آپریشن کی وضاحتیں دے رہا ہے ، ڈی جی میڈیکل کالج میں جاکر بیانیہ بنا رہا ہے ، لڑنے والی فوج اڑنے والے لگژری جہاز خرید رہی ہے ، آرمی چیف نئے صوبے بنا رہا ہے ، الیکشن جیتنے والا جیل میں ہے ، ہارنے والے حکومت میں ہیں۔
مسکرائیے یا روئیے آپکی مرضی یہاں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہونے والا۔
جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیر زادہ