چاہے پوری دنیا خاموش ہو جائے اور پوری دنیا ان کا محاصرہ کر کے ان کے راستے بند کر دے، اپ نے ہر حال میں اہل فلسطین کی مدد جاری رکھنی ہے۔۔۔
اہل فلسطین کی یہ مہمان نوازی پاکستان والوں کی جانب سے ہے۔۔
اپ کس طرح ان کو تحفے بھیجوا سکتے ہیں، ہمیں ای میل کریں اپ کو تفصیل بتا دی جائے گی۔
[email protected]
ہمیں کچھ کرنا بھی نہیں چاہیے۔۔ نہ ہم کچھ کر سکتے ہیں۔۔
حقیقت یہ ہے کہ سعودی عرب نے جان بوجھ کر یمن کو چھیڑا ہے۔ اور ہمیں اس جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔۔
اب سعودی عرب یہ چاہتا ہے کہ ہم اس کی جانب سے یمن کے خلاف جنگ کریں جیسے 2015 میں اس نے کوشش کی تھی۔۔
اس وقت میں نے روکا تھا اور اس کی سزا مجھے سعودیوں نے یہ دی کہ عمرے پر گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا تھا اور سر کاٹنے لگے تھے۔۔
اللہ کرے کہ اس دفعہ بھی پاکستان اس جال میں پھنسنے سے بچے۔ ہم سعودیوں کی خاطر یمن کے خلاف جنگ نہیں کر سکتے خاص طور پر جب جنگ سعودیوں نے خود شروع کی ہے۔۔۔ سعودیوں کو کیا پڑھی تھی بلا وجہ ثنا ایئرپورٹ پر حملہ کرنے کی۔۔ ؟
اپ نوٹ کریں یہ کبھی بھی بلوچستان لبریشن ارمی کا نام نہیں لیں گے۔۔ کبھی نام لے کر دہشت گردوں کی مذمت نہیں کریں گے۔۔ جیسے دہشت گردوں کا کوئی وجود ہی نہیں ہے کوئی نام نہیں ہے کوئی شناخت نہیں ہے۔۔۔
کبھی اس کی قیادت کو ذمہ دار نہیں ٹھہرائیں گے ۔۔
اس قوم کی بزدلی بے غیرتی اور دہشت گردوں کی سہولت کاری عبرت کا مقام ہے۔۔
سانحہ مستونگ، بلوچستان بار کونسل کا 2 روزہ ہڑتال اور تین روزہ سوگ کا اعلان*..
جب تم اپنی مرضی سے مسلمان ممالک کو چھوڑ کر کافروں کے ملک میں رہو گے تو وہ تم کو اسی طرح ذلیل کریں گے۔۔ مسلمان عورتوں کے حجاب اور لباس اتاریں گے ۔۔ تمہاری شرم اور حیا کو ختم کریں گے ۔۔
اور مسلمان راضی ہیں ذلت پر۔۔۔ زیادہ تکلیف کی تو یہ بات ہے ۔۔
کیا یورپ تو کیا بھارت ۔ مسلمانوں کی غیرت ختم ہو چکی ہے ۔۔ ظاہری دنیا کے لیے ذلت و رسوائی برداشت کرتے ہیں ۔۔
آزاد کشمیر میں اپنے پراکسی کے ذریعے پولیس و رینجرز پر حملے کروانے والوں کی اپنی پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کے اہلکار عوام کے غیض ؤ غضب کا نشانہ بن گئے 👇
مکافات عمل ۔۔۔
🚨دہش-ت گرد تنظیم فتنہ الہند نے ایک بار پھر اپنی بلوچ عوام دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غریب ڈرائیوروں اور محنت کشوں کے مال بردار ٹرکوں کو نذرِ آتش کر دیا۔ یہ حملہ کسی ریاست پر نہیں بلکہ بلوچستان کے عام شہریوں، ان کی روزی روٹی اور معاشی مستقبل پر حملہ ہے۔‼️
معصوم محنت کشوں کو نشانہ بنانے والے یہ بزدل عناصر ترقی کے دشمن ہیں اور خوف و دہشت کے ذریعے بلوچستان کو یرغمال بنانا چاہتے ہیں۔ ایسے جرائم میں ملوث ہر دہش-ت گرد اپنے انجام کو پہنچے گا، جبکہ ریاست اور سیکیورٹی ادارے امن، استحکام اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
#Balochistan #Pakistan #CounterTerrorism
Apparently, Pakistan's definition of a "national security threat" depends on the direction from which it arrives.
A cargo ship thousands of miles away in the Red Sea? Immediate press release. "Right to self-defence." "All necessary measures." "Grave threat to national security."
Meanwhile, daily terrorist attacks at home, the martyrdom of soldiers and FC personnel, growing internal polarization, hate-filled political rhetoric, and the erosion of national unity somehow remain "manageable domestic issues."
A nation is not weakened first at its borders—it is weakened when its people stop trusting one another, when institutions become subjects of endless political point-scoring, and when internal divisions are allowed to deepen unchecked. External enemies merely exploit the cracks that already exist within.
National security begins in our own streets before it extends to international waters. Defending ships is important; defending national cohesion is indispensable. Perhaps the greatest threat today is not what sails near Yemen, but what continues to divide us at home.
A state cannot afford selective urgency. It needs a consistent doctrine—one that treats internal stability and external security as two sides of the same coin, not as matters of convenience.
بلوچستان اور خیبر میں ہم کو بہت بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ۔۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ریاست اور حکومت ایک پالیسی کے تحت ایک دفاعی جنگ اپنی سرحدوں کے اندر لڑنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔۔ جبکہ پوری دنیا سے دہشت گردوں کی قیادت اور سپلائی لائن محفوظ ہے ۔
ہم زمین پر ان کے چند کتے مار بھی دیتے ہیں تو اس تحریک کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اس کے پاس مزید ہزاروں کی تعداد میں دہشت گرد موجود ہیں اور ان کی سپلائی لائن افغانستان بھارت متحدہ عرب امارات، ایران اور اسرائیل کے ذریعے کھلی ہوئی ہے۔۔۔ ان کی قیادت یورپ میں محفوظ ہے۔
ہم کو اپنی سرحدوں سے باہر نکل کر دشمن پر ضرب لگانی ہوگی۔۔ ہم افغانستان میں جا کر چھوٹی موٹی بمباری کر دیتے ہیں مگر کام مکمل نہیں کرتے۔
لندن میں اور یورپ میں ان دہشت گردوں کی پوری قیادت کھل کر اس جنگ کی قیادت کر رہی ہے۔۔۔ ہم ان کو واپس کیوں نہیں لا سکے؟ کوئی سرکاری طور پر مطالبہ بھی نہیں کیا گیا برطانیہ سے اور سوٹزرلینڈ سے کہ اس قیادت کو ہمارے حوالے کیا جائے ۔۔
ہم نے بھارت کے اندر ابھی تک کیوں نہیں جواب دیا؟ خالصتان کی تحریک اور کشمیر کی تحریک ازادی کو کیوں نہیں بھڑکایا؟
افغان طالبان کی قیادت کو ابھی تک قتل کیوں نہیں کیا؟
افغان طالبان کے مخالف دھڑوں کی کھل کر حمایت کیوں نہیں کی؟ ان کو بلائیں اسلام اباد میں ان سے کہیں اپنا دفتر کھولو ہم کھل کر تمہاری مدد کریں گے۔۔ طالبان کو تو ویسے بھی دنیا میں کوئی پسند نہیں کرتا۔۔
ہم کلبوشن یادیو کو ابھی تک پنجرے میں بند کر کر چھپا کر کیوں رکھے ہوئے ہیں؟ دشمن کا اتنا بڑا مہرہ ہماری قید میں ہے اس کو ہم پوری دنیا کے سامنے تماشہ کیوں نہیں بناتے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے؟
نہ ہم ابلاغی جنگ ٹھیک سے لڑ رہے ہیں۔۔
نہ ہم عسکری جنگ ٹھیک سے لڑ رہے ہیں۔۔
نہ ہم سیاسی جنگ ٹھیک سے لڑ رہے ہیں ۔۔
نہ کوئی ہمارا مرکزی لیڈر ہے جو سامنے ا کر ان دہشت گردوں کو جواب دے اور قومی بیانیہ بنائے۔۔۔ جبکہ فضلو جیسے حرام خور مسلسل ریاست اور فوج پر حملے کر رہے ہیں۔۔۔
اس جنگ میں اگر ہمارا نقصان ہو رہا ہے تو اپنی نااہلی کوتاہی غفلت اور خیانت کی وجہ سے۔۔۔ اس لیے نہیں کہ دشمن بہت ہوشیار ہے۔۔ اس لیے کہ اپنی صفوں میں غداری اور خیانت ہے۔ کوئی سیاستدان ذمہ داری لینا نہیں چاہتا مگر ملک پر حکمرانی کرنا چاہتا ہے۔۔
کیا زرداری نواز شریف یا کسی اور بڑے سیاستدان نے بی ایل اے اور جہنم کے کتوں کے خلاف سٹینڈ لیا؟ صرف ریاست اور فوج کو گالی دیں گے کہ پالیسی ٹھیک نہیں ہے۔۔ اس سے ان کا مطلب ہوتا ہے کہ ان جہنم کے کتوں اور دہشت گردوں کو معاف کر دیں اور ان کے خلاف اپریشن بن کر دیں۔
موجودہ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہے۔ ہمیں جارحانہ انداز میں اگے بڑھ کر ہما جہتی پالسی بنانی ہوگی جیسا ہم بتا رہے ہیں ۔ بہت زیادہ عرصہ ہو گیا ہم کو ایک ہی غلطی دہراتے ہوئے اور یہ توقع کرتے ہوئے کہ نتیجہ اپ کی دفعہ مختلف نکلے گا۔۔۔ اسی کو پاگل پن کہتے ہیں۔
صرف اس سال کے چھ مہینوں میں سینکڑوں کی تعداد میں ہمارے افسر اور جوان شہید ہو چکے ہیں۔۔ اب چپ رہنے کا وقت نہیں ہے۔۔ مصلحت کا وقت نہیں ہے۔۔ زمین پر کتوں کے خلاف فوجی اپریشن کرنے سے یہ دہشت گردی ختم نہیں ہوگی۔۔۔
اپ کو بہت اوپر سے شروع کرنا پڑے گا۔۔۔ ان کے سیاسی سہولت کار ان کے میڈیا میں سہولت کار ان کے مولویوں میں سہولت کار ان کے عالمی دہشت گرد ریاستوں میں سہولت کار۔۔۔
ان سب کو تو ہم نے ہاتھ ہی نہیں ڈالا اب تک۔۔۔ صرف روز اپنے بیٹوں کی لاشیں اٹھاتے ہیں۔۔۔ اور لگتا ہے جیسے سب اس پر راضی ہیں۔۔ کیا فرق پڑتا ہے کہ ہزاروں شہید ہو گئے ہزاروں بچے یتیم ہو گئے ہزاروں عورتیں بیوہ ہو گئیں۔۔۔ جمہوریت تو چل رہی ہے۔ سیاست دانوں کے پیٹ تو بھر رہے ہیں۔۔۔ فضلو کو بھونکنے کی اجازت ہے۔۔اس کا مطلب ہے سب اچھا ہے۔ ☹️
ہر طرف دھوکہ ہے۔۔۔
ہر طرف دجال کا دجل ہے۔
اگر اللہ کا فضل نہ ہو تو انسان حرام اور حلال کی تمیز ہی نہیں کر سکتا۔ اسی لیے اس امت کی اکثریت دجال کے پیچھے چل رہی ہے۔
اسرائیل حزب اللہ کو ختم کرنا چاہتا ہے ۔
حزب اللہ کے لیے اسلحے کی سپلائی لائن ایران سے اتی تھی۔۔ اب سپلائی لائن کو روکنے کا کام جولانی کو دیا گیا ہے۔ جو پہلے القاعدہ کا بعد میں داعش کا سربراہ تھا اور اب اس کو ایک معتدل لیڈر کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔۔
بشار الاسد کی حکومت ایک مجرم حکومت تھی۔ ظالم تھے اور اہل سنت کے خلاف شدید ترین مظالم کرتے تھے۔۔ مگر اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جولانی ایک مجاہد اور مسلمان ہے۔۔ یہ بھی ایک جہنم کا کتا خارجی ہے۔ اسرائیل کا ساتھ ہی ہے۔ اب یہ سنی مسلمانوں کو بی وقوف بنا رہا ہے۔
یہ افغان طالبان اور جہنم کے کتے پاکستان ارمی کو ڈالر خور ارمی کہہ کر طنز کرتے ہیں۔۔
ان کا اپنا کیا حال ہے؟
پچھلے تین سال سے سی ائی اے ہر ہفتے 40 ملین ڈالر افغان طالبان کو فراہم کر رہی ہے پاکستان کے خلاف جنگ کرنے کے لیے۔۔۔ یہ امریکہ کی سیاسی تاریخ کا بہت بڑا سکینڈل ہے۔۔
کئی امریکی سینیٹر اس کو رکوانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن سی ائی اے مسلسل پیسے بھجوا رہی ہے۔
یہ جہنم کے کتے کابلی اور نمک حرام خنزیر اب کیا جواب دیں گے؟ سی ائی اے افغان طالبان کو کیوں فنڈ کر رہی ہے؟
بھارتی انٹیلیجنس اس کے علاوہ فنڈ کر رہی ہیں؟
اسرائیل متحدہ عرب امارات کے ذریعے ان کو فنڈ کر رہا ہے؟
ان سب کا ایک ہی ٹارگٹ ہے پاکستان۔۔
The No Tax Dollars For Terrorists Act is stalled in the Senate, blocking efforts to stop $40 million weekly cash shipments to the Taliban. Please call Senator John Barrasso at (202) 224-6441 and demand a vote.
It doesn’t matter which state you’re from. Every call counts.
اس خبیث اور ذلیل فضلو کو اس طرح کی گاڑیوں میں بٹھا کر ان بارودی سرنگوں سے بھرے ہوئے راستوں پر بھیجیں۔
حرام کا۔۔۔ بکواس کرتا ہے کہ فوجی تنخواہ کے لیے جانے دیتے۔۔
اج ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔۔
اس حرام زادے سے کہیں کہ اپنے بیٹے سمیت ان گاڑیوں میں بیٹھ کر اگلے محاذوں پر جائے پھر بکواس کرے۔ اس پاکستان سے تو اس نے اربوں کھربوں روپے کما لیے ہیں حرام کے۔۔۔
اس پاکستان پر اس کمینے نے لگایا گیا ہے؟
اگر ہمارے شیروں کے پاس بلٹ پروف گاڑیاں ہوتی تو کوئی زخمی نہ ہوتا کوئی شہید نہ ہوتا۔۔ یہ پی ایل اے کے جہنم کے کتے اتنی دور سے صرف رائفل سے فائر کر سکتے ہیں۔۔۔
مگر بلوچستان میں کھربوں کھربوں روپے کی کرپشن تو ہوتی ہے لیکن اپنے محافظوں کو بہتر گاڑیاں نہیں دے سکتے۔
1966. Last time when a Pakistani Field marshal entered free Jerusalem.
It's 2026 now. It is high time another Pakistani Field marshal liberate the holy city.
In the years that followed, the Spanish monarchy adopted policies of forced religious conversion against Muslims and Jews. Many were compelled to convert to Christianity or face expulsion, particularly during the period of the Spanish Inquisition.
The victory of TARIQ IBN ZIYAD marked the beginning of UMAYYAD conquest of HISPANIA. KING RODERIC was killed in the battle &within few years most of IBERIAN PENINSULA came under Umayyad rule.
The region became known as al-Andalus & was incorporated into expanding Umayyad Empire.
in the fields of science,architecture, literature&culture.
The Nasrid Kingdom of Granada,which ruled from 1230 to 1492 was the last independent Muslim state in Western Europe. Its conquest by Christian Kingdoms in1492 brought an end to Muslim political rule in Iberian Peninsula.