17 برس میں کہانی ۔۔۔
راجہ پرویز اشرف پر بطور وفاقی وزیر بجلی و پانی رینٹل پاور پراجیکٹس میں کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کا الزام لگا
بطور راجہ رینٹل بھی مشہور ہوئے
2014 میں نیب نے ریفرنسز دائر کئے
2020 میں ملزمان کی بریت ہو گئی جس کے خلاف نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کیں
آج 2026 میں نیب نے بریت کے خلاف اپیلیں واپس لیکر ملزمان کی بریت حتمی کر دی
نیب کہتا ہے نیب ترامیم کے بعد اب ہمارا دائر اختیار ہی نہیں ہے ایسے کیسز میں ۔۔۔
ورلڈ بینک کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں چھ سے دس سال کی عمر کے 78 فیصد بچے ایسے ہیں جو اپنی عمر کے اعتبار سے ایک مختصر تحریر نہیں پڑھ سکتے۔ یہ ہے ہمارے نظام تعلیم اور معیار تعلیم۔
حوالہ: Strengthening fiscal federalism in Pakistan
بجلی پر دو نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں ان سے پوچھیں extra tax اور further tax کیا ہوتا ہے ؟ انہوں نے پچھلے مہینے 308 ارب روپے بٹورے ہیں یہ صرف پیسے بٹورنے کے لیے آئے ہیں ! شوکت یوسفزئی ۔۔۔
سرکاری کاروباری اداروں جیسے پی آئی اے، ریلوے، اسٹیل ملز کو تباہ کرنے میں سب سے بڑا کردار پیپلزپارٹی کا ہے جس نے اپنی ہر حکومت کے دنوں میں ان اداروں میں میرٹ کے بغیر فالتو بھرتیاں کیں، بے تحاشا کرپشن اسکے سوا تھی۔ یہ کھربوں روپے کے خسارے عوام ٹیکس دیکر پورے کر رہے ہیں۔
آئی پی پیز نے قومی خزانہ خالی کر دیا۔ عوام کو کنگال کر دیا۔ لیکن بجلی پھر بھی دستیاب نہیں۔ چھ سے بارہ گھنٹے روزانہ کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ اس سے بڑا اسکینڈل اور کیا ہوگا؟