🚨 #BREAKING:
The IRGC announces the capture of at least 50 U.S. Delta Force or CENTCOM personnel alongside
advanced weaponry in the Strait of Hormuz, warning that Washington is dangerously miscalculating.
شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے گفتگو کی آڈیو لیک سامنے آگئی
"میرا تو سیاست پر سے ایمان اٹھ گیا ہے"
دیکھئے انصار عباسی کا تجزیہ
#GeoNews
#BREAKING: Explosive telephonic conversation between former federal finance minister @shaukat_tarin and KP finance minister @Jhagra leaked, revealing the conspiracy to derail #IMF program. When I broke this news #TaimurJhagra shamelessly denied it and called me lafafa journalist!
مبینہ طور پر پنجاب کے شہر لیہ میں شوہر کی موت کے چوتھے دن ماں پر سسرالیوں نے تشدد کر کے بچے زبردستی چھین لیے گئے اور اسے مارا پیٹا گیا۔ بچوں کی ماں بے بسی ملاحظہ کیجیے۔ یہ جو بچے لے جا رہی ہے اس کےبارے میں اب کیا کہوں ؟
کوئی اس بارے میں مزید اپڈیٹ کرسکتا ہے؟
@PunjabPoliceCPO
شہباز گل کی گرفتاری کی وڈیو سامنے آنے کے بعد کئی دعوی غلط ثابت ہوئے
سادہ کپڑوں میں اہلکاروں نے شہباز گل کو اغوا کیا۔ شہباز گل کو تشدد کا
نشانہ بنایا گیا۔ عمران خان
بغیر نمبر پلیٹس گاڑیاں تھیں
ڈرائیور پر تشدد کیا گیا۔ فواد چودھری
عمران خان نے 2018 کو یہی تصویر ٹویٹ کر کے بتایا کہ زمان خان میری والدہ کے چچا ہیں۔
اور کل بتایا کہ زمان خان میرے دادا کے بھائی ہیں۔ انکی دونوں باتوں میں کھلا تضاد ہے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال ، چیف جسٹس لاھور امیر حسین بھٹی ، چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللہ ،کورکمانڈر پشاور جنرل فیض حمید ، کور کمانڈر کوئٹہ جنرل آصف غفور اور ناظرین اب شاید آپکو سمجھ لگ گئی ہونی کی رومیتا شیٹی والی پارٹی مطمئن کیوں ہے
Did you know PTI hired 1,360 social media trolls on 25,000 per month salary and they are being paid from KP govt budget? The requirement for this job is 1000 followers on your profile.
مُبارک بن نہیان نے 20 لاکھ ڈالر عارف نقوی کو PTI کے لیے دئیے، اُن میں سے صرف 12 لاکھ ڈالر PTI کو ٹرانسفر کیے گئے، بقیہ 8 لاکھ ڈالر کدھر گئے؟ کس کس کے ساتھ فراڈ کیا یار آپ لوگوں نے، توبہ توبہ 👇