ایل اے 17 حویلی کے نتائج ،جیو نیوز کا رپورٹر بتا رھا ھے کہ اس کو جو نتائج مرتب کرکے آفیشلی دئیے گئے اس کی بڑے مارجن سے مسلم لیگ نواز کا محسن عزیز جیت رھا تھا۔
پاکستان میں حالیہ شروع ہونے والا فراڈ دھوکہ دہی scam کا نیا کاروبار - جہاں آپ کے فون نمبر پر کال آتی ہے کہا جاتا ہے آ پ کا فلاں جگہ سے پارسل ہے آپ اپنے نمبر/واٹس ایپ پر آیا کوڈ ہمیں بتا دیں ھم فلاں کورئیر سروس سے بات کر رہے ہیں - یہ اس قدر پھیل چکا ہے کروڑوں روپے کے فراڈ ہو رہے ہیں عوام کے ساتھ؛ اور زیادہ خوفناک بات یہ ہے کہ ان کال کرنے والوں کو آپ کا نام ڈیٹا معلوم ہوتا ہے !!!
ایسا کیسے ہو رہا ہے!!!؟؟؟؟ عوام کی شناخت تفصیلات جو ریاست کے پاس امانت ہیں وہ کیسے فراڈیوں کو پتہ چل رہی ہیں!!!؟؟؟؟؟ FIA کیا کر رہی ہے؟؟؟ کیا وزارتِ داخلہ سو رہی ہے؟؟؟ کیا حکومت سو رہی ہے؟؟؟؟ اس scam کو روکا کیوں نہیں جا رہا ؟؟؟؟؟ محسن نقوی ایران کے دورے کرنے کے بجائے ان معاملات کی طرف توجہ دیں اور عوام کی حفاظت کریں جو وزارتِ داخلہ کی اوّلین ذمہ داری ہے۔
حویلی کہوٹہ ایل اے 17 حویلی کا رزلٹ جاری، پیپلز پارٹی کے راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے پندرہ سو ووٹوں سے مسلم لیگ ن کے چوہدری محسن عزیز کو شکست دی ہے باقاعدہ نتیجہ کا اعلان ہو گیا ہے
کیسا لگا آپ کو نون لیگ کا پلٹ کر اپنے امیدوار پر وار ؟
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کو آئی ڈی ایس آر ڈیش بورڈ پر بریفنگ۔
پروجیکٹ ڈائریکٹر آئی ڈی ایس آر اور ان کی ٹیم نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کو انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس (IDSR) ڈیش بورڈ پر تفصیلی بریفنگ دی۔
بریفنگ میں بیماریوں کی نگرانی، بروقت رپورٹنگ، ڈیٹا کے تجزیے اور وبائی امراض کے خلاف مؤثر ردِعمل کے نظام پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے نظام کو مزید مؤثر اور جدید بنانے کی ہدایت کی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #IDSR #DiseaseSurveillance #HealthReforms #DigitalHealth #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
پونچھ ڈویژن کے صرف چار نشستوں پر انتخاب ہوا، ابھی صرف ایک نشست ایل اے 14 کا رزلٹ اناؤنس ہوا ہے۔ بقیہ 3 نشستوں کا رزلٹ ابھی آنا ہے۔ ایل اے 15 پر ہم صرف ایک ہزار ووٹ پیچھے ہیں، ایل اے 16 پر ہم 3 ہزار ووٹوں سے آگے ہیں۔ ایل اے 17 جہاں کشمیر کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوا، وہاں محسن کا دور تک مقابل نہیں تھا،پیپلز پارٹی نے اپنا وزیر اعظم بچانے کیلئے حکومتی مشینری جھونکی، ابھی وہاں حتمی رزلٹ نہیں آیا، انشاللہ ہمارا شیر فتح مند ہو گا۔
سپریم کورٹ کے ججوں کی تنہواہ اتنی کم تھی کہ اُن کے بچے کھوتا ریڑھی پر سکول جاتے تھے بیشتر ججوں کے گھر رات کا کھانا ہی نہیں بنتا تھا سوکھی روٹی کھاتے تھے
مُلک کے وسیع تر مفاد میں آئینی عدالت کے ججوں کے برابر تنہواہ و پینشن کر دی گئی اخے وہ زیادہ تنہواہ لیتے ہیں ہم پیچھے کیوں رہیں بھیاں ؟
ایسی ہی بے غیرتی سینیٹ میں اُس وقت سامنے آئی جب کہا گیا ہمارے بچوں کو ویزے نہیں ملتے اس لیے انہیں بھی بلیو پاسپورٹ ملنا چائیے
ایسی ہی بے غیرتی وفاق کی بیوروکریسی کی تب سامنے آئی جب کہا گیا پنجاب کی بیوروکریسی کی مراعات زیادہ ہیں اس لیے برابر مال پانی دیا جائے تو 1.8 ارب ان کے منہ پر مار دیا گیا
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ 🔥
لاشیں تو ازلی دشمنوں کے درمیان جنگ میں بھی واپس کی جاتی ھیں ۔ یہ کون زہریلے لوگ ھیں جو لاشوں کی بھی بیحرمتی کرتے ھیں اور وارثوں کواغوا کرکے ننگا کرکے تشدد کرتے ھیں ۔
میں نے تو صرف جغرافیہ کے حوالے کشمیریت پہ سوال اٹھایا تھا تو کمیٹی والوں کو بڑا ناگوار گزرا تھا۔ سیاسی مسائل پہ جب متشدد ھتھکنڈے اور زبان استعمال جاتی ھے تو ریاست پھر طاقت کے استعمال میں حق بجانب ھو جاتی ھے۔
پاکستان اور کشمیر میں شہیدوں کے مقدس خون کا رشتہ ھے۔ اس رشتے پہ حملہ کا ھر قیمت پہ دفاع کیا جائے گا۔ اختلاف اور سیاسی ڈائیلاگ مستند رویہ ھے۔ اس کے علاوہ جو رستہ اختیار ھو گا اسکے نتائج ھونگے۔
بڑے بڑے علماء اور اسکالرز کو چاہیے کہ وہ عاقب شہید کے والد کا انٹرویو کریں۔ جب وہ اپنے بیٹے کی میت لینے گئے تو انہیں پورے خاندان سمیت اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ وہاں ان کے کپڑے اتار کر ان پر تشدد کیا گیا اور ان کی ویڈیوز بنا کر دھرنے میں موجود لوگوں کو بھیجی گئیں۔
ایسے مظالم تو اسرائیل بھی فلسطین میں نہیں کر رہا جو یہاں ہو رہے ہیں۔ جس شخص کا بیٹا اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران شہید ہوا، اس کی میت تک خاندان کے حوالے نہیں کی گئی اور چار دن تک روکی رکھی گئی۔ جب وہ شدید زخمی تھا تو ایمبولینس کو آگے بڑھنے نہیں دیا گیا، جس کی وجہ سے اس نے ایمبولینس کے اندر ہی تڑپ کر دم توڑ دیا
مجھے حیرانگی ہے اور افسوس بھی ہے کہ پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ پر بھی یہاں موجود ایک طبقہ سخت تکلیف میں ہے۔ یہ کون لوگ ہیں جن کو ہر اچھے سے تکلیف ہوتی ہے؟
محسن نقوی کی طرف سے ایک مقدمہ جو پیش کیا جانا تھا وہ تو وہ پیش نہ کر سکے لیکن سیاسی ہلچل ضرور مچا دی۔ پر اب معاملات ہر طرف قابو میں ہیں اس یقین دہانی کے ساتھ کہ ایک پیج کو کمزور کرنے کی کسی کوشش کو کامیاب نہ ہونے دیا جائے، ذرائع۔
پاکستان میں مقیم لاکھوں کشمیری مہاجرین کا حقِ رائے دہی ان کا آئینی و جمہوری حق ہے
کشمیری مہاجرین کے حقوق جموں و کشمیر کے عوام کے اجتماعی حقوق کا لازمی حصہ ہیں
میر واعظ عمر فاروق
فرض کریں کہ حکومت کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی ذرا سیریس ہو جاتی ہے اور عمران خان صاحب کے پاس آپشن آ جاتا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر حکومت کو گھر بھیج دیں یا ن لیگ اور پی پی کے ساتھ مل کر اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے دھکیل دیں تو آپ کے خیال میں وہ کیا کریں گے؟
نہ نواز شریف لڑائی کے موڈ میں ہیں، نہ شہباز شریف اور فیلڈ مارشل میں کوئی دڑار ہے۔ محسن نقوی جذبات میں آ کر کچھ زیادہ ہی بول گئے
اب کہا جا رہا ہے کہ 6 مہینے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ پوچھا تو جواب ملا آپ سے یہ بات سن رہے ہیں۔ کیا سنجیدہ معاملات پر ایسے ڈیڈ لائن دی جاتی ہیں؟ انصار عباسی، سینئر صحافی