الحمد اللّٰہ!
مزید دس (10) مستحق گھرانوں کو رمضان راشن پیکج پہنچا دیا گیا۔
کئی گھرانے اب بھی مدد کے منتظر ہیں
اللّٰہ تعالیٰ کے رضا کیلئے جتنا ہوسکے مدد کریں
اور جتنا ہوسکے سپورٹ اور ��گے شیئر کریں
تاکہ مدد کے منتظر گھرانوں کیساتھ مدد ہوسکے۔
مدد کیلئے رابطہ نمبر:
0342 3339842
Ramadan food drive 2023
Still many families are waiting for help
All are requested to donate your zakat and sadqat for that deserving poor & orphan families.
For more details contact:03423339842
انسانیت کی خدمت کا مشن۔۔۔۔۔۔
یتیموں اور غریبوں کیلئے رمضان راشن پیکجز کی تمام تر تیاریاں مکمل
الحمد اللّٰہ.
تمام بہن بھائیوں سے مدد اور سپورٹ کی درخواست
#Ramadan2023#brightvisionorganization
Emergency case!!!!!
An old alone Amma g needs our help.She is living alone and no one of her.pls read her story in picture and help her for Allah.
Easy Paisa or jazz cash Account number (03423339842)
باباجی فرماتے ہیں
"کہ کسی غریب کے گھر کے راشن کا بوجھ اٹھانے سے
ضمیر کا بوجھ بہت ہلکا ھوجاتا ہے"
یقین نہیں آتا تو ای�� دفعہ خود آزماؤ۔
سب سے درخواست ہے کہ آئیے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت کریں۔
مدد کریں،سپورٹ کریں اور آگے شیئر کریں
#brightVisionOrganization
یہ ہیں محترمہ حدیقہ کیانی صاحبہ
جنہوں نے بلوچستان میں ایک سو گھر ایک سکول اور ڈسپنسری بنا کر وہ کام کر دکھایا جو نہ کوئی پیر فقیر، جرنیل،سیاست دان،مولوی یا کوئی لبرل این جی او کرسکی جو ایک گلوکارہ نے کر دکھایا۔۔۔۔۔
Salute and respect for her....
❤️❤️❤️❤️❤️
الحمدللہ!
انسانیت کی خدمت کا مشن جاری۔۔۔۔
آج ایک اور یتیم فیملی کیلئے راشن (خوراک کا سامان) پہنچایا گیا۔
رات کو پتہ چلا تھا کہ گھر میں کھانے جو کچھ نہیں۔
انشاء اللّٰہ مرتے دم تک یتیموں اور غریبوں کی خدمت جاری رہیں گے۔
#orphancare#food#brightVisionOrganization
پاکستان میں انسانیت جس انسان کی مقروض ہے۔
اُسے "عبدالستار ایدھی" کہتے ہیں.
"28 فروری یوم پیدائش عبدالستار ایدھی"
ایدھی صاحب کو اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔
إنّٙا لِلّٰهِ وٙاِنّٙا اِلٙيهِ رٙاجِعُون ۔😥
خیبرپختونخواہ:
چار دن کوشش کی لیکن آٹا نہیں ملا...😥
والد نے پہلے بچوں کو مارا
پھر خود رسی گلے میں ڈال کر خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا🙁
شاباش لگے رہو اور لگاؤ
زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے۔۔۔