Baloch Students Action Committee is going to conduct a Seminar in commemoration of renowned Baloch intellectual professor Aziz Bugti.
Hamid Ali Baloch, Assistant professor and Chairman, Faculty Training and Development Center, UoB is one of our panelist for panel discussion.
Baloch Students Action Committee is going to conduct a Seminar in commemoration of renowned Baloch intellectual professor Aziz Bugti.
Venue:- Main Hall, Poly Technical College Quetta
Date:- July 3, 2021
Time:- 12Pm https:
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا دوسرا مرکزی کونسل سیشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ہے.تنظیمی کونسل سیشن کے اولین دو روز بند کمرہ اجلاس کے بعد تیسرے روز حلف برداری تقریب,دوسری سئے ماہی میگزین "نوشت" کی رونمائی تقریب اور ساز و زیملی دیوان کا انعقاد کیا گیا
#2ndCouncilSessionOfBSAC
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا دوسرا مرکزی کونسل سیشن بیاد شہید پروفیسر رزاق بلوچ و سنگت الیاس بلوچ, بنام سابق وائس چیئرمین فیروز بلوچ کراچی میں جاری ہے. کل تنظیمی کونسل سیشن کے تیسرے اور آخری روز حلف برداری تقریب ملیر کراچی میں منعقد کیا جائے گا.
Time https://t.co/DiTsgzAJyT
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی شال زون کی جانب سے شال کے مین بازار اور مختلف عوامی مقامات پر تنظیم کے دوسرے مرکزی کونسل سیشن کے حوالے سے وال چاکنگ کیا گیا۔
#2ndCouncilSessionOfBSAC
تنظیم کا دوسرا کونسل سیشن بنام سابق وائس چیئرمین فیروز بلوچ اور بیاد شہید پروفیسر رزاق بلوچ و سنگت الیاس بلوچ 26 تا 28 مارچ 2021 کو کراچی میں منعقد کیا جا رہاہے۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی آپ کی ہی تنظیم ہے.لہذا تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے آپ کے آراء ہمارے لیے گراں قدر ہوں گے۔
تنظیم کا دوسرا کونسل سیشن بنام سابق وائس چیئرمین فیروز بلوچ اور بیاد شہید پروفیسر رزاق بلوچ و سنگت الیاس بلوچ 26 تا 28 مارچ 2021 کو کراچی میں منعقد کیا جا رہاہے۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی آپ کی ہی تنظیم ہے.لہذا تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے آپ کے آراء ہمارے لیے گراں قدر ہوں گے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پنجگور زون کی جانب سے کراچی میں ہونے والے تنظیم کے دوسرے مرکزی کونسل سیشن کے حوالے سے تعلیمی اداروں سمیت عوامی مقامات میں پوسٹرز آویزاں کیے گیے
#2ndCouncilSessionOfBSAC
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پنجگور زون کی جانب سے کراچی میں ہونے والے "تنظیم کے دوسرے مرکزی کونسل سیشن کے حوالے سے تعلیمی اداروں سمیت عوامی مقامات میں پوسٹرز آویزاں کیے گیے.
#2ndCouncilSessionOfBSAC
کھوئی ہوئی وجود کو ایک بار پھر زندہ رکھا ہے ۔اس طرح کے تعلیمی و ادبی پروگرام نوجوان نسل کو شعوری طور پر بےدار کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے شناخت اور تعلیمی اہمیت سے واقف کراتے ہیں ، اس طرح کے تعلیمی میلے پنجگور، حب اور کیچ کے ساتھ ساتھ بلوچستان بھر میں ایک خوش آئندہ عمل ہے۔
بلوچ سٹوڈنٹ ایکشن
کمیٹی پنجگور زون کی طرف سے پنجگور لیٹرریری فیسٹیول کے آرگنایزرز کو مبارک باد پیش کرتے ہیں پنجگور جیسے علاقے میں اسطرح کے پروگرام نوجوان نسل کو تعلیم اور آدب کی طرف متوجہ کرتے ہے پنجگور میں ایسے تعلیمی اور ادبی پروگرامز نے ثابت کی�� ہے کہ پنجگور نے ا��نی
گزشتہ دو سالوں سے جبری طور پر لاپتہ بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے سابق وائس چیئرمین فیروز بلوچ آج بازیاب ہوئے ہیں. فیروز بلوچ کو 29 مئی 2019 کو قلات سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے اور آج انھیں بخیر و عافیت نوشکی میں رہا کیا گیا. ہم قوم دوست, انسان دوست اور اُن تمام افراد کا شکر گزار