Stolen mandate. Engineered power.
Same old mission: keep Imran Khan out and silence the people. But Pakistan knows exactly what this Daaku-Duffer Alliance is.
#سائفر_ایک_حقیقت
"Oh God, please take me"
Palestinian woman is suicidal after her tent and her children's tent were completely flooded
There is great tragedy in Gaza right now that needs international pressure. Silence is a crime.
We will all suffer on Judgement Day for this.
شکارپور کے مشہور ڈاکٹر بھگت کمار کی پوتی چاندنہ، جو وجئے کمار کی بیٹی ہیں، اس وقت کراچی کے ڈیفنس علاقے میں ایک سنگین مسئلے کا سامنا کر رہی ہیں۔
چاندنہ کماری نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں جن میں وہ قبضہ مافیا کے خلاف فریاد کر رہی ہیں۔
لگتا ہے گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکل رہا اب انگلی ٹیڑھی کرنی پڑے گی۔ سہیل آفریدی
سلطان راہی صاحب، جس صوبے کے آپ وزیراعلیٰ ہو وہاں کی پولیس نے پی ٹی آئی کے دھرنے ختم کروائے ہیں۔ اپنا ماتحت ایک محکمہ تو کنٹرول نہیں کر سکتے، سُکی بڑھکیں بھی نہ مارو۔
ڈی جی ISPR کو اب فوجی ترجمان کی بجائے نون لیگی ترجمان کہا جائے توغلط نہیں ہو گا
کیونکہ اس کی پریس کانفرنس تحریک انصاف سے شروع ہو کر تحریک انصاف پر ختم ہوتی ہے
نہ الفاظ میں کوئی پروفیشنلزم دکھتا ہے، نہ انداز میں اور نہ ہی content یعنی مواد میں
دہشتگردی جیسے اہم موضوع کو مسلسل سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لیے استعمال کر کے مذاق بنا دیا ہے
اڈیالہ سے عوام کی توجہ ہٹانے اور ایک پورے صوبے کو دہشتگردوں کے ساتھ نتھی کرنے کی مذموم سازش کے تحت سرکاری ملازم کو سامنے لایا گیا ہے
۔
بہتر ہے اپنی توجہ وہیں مرکوز رکھیں جہاں پاکستان کی حقیقی آزادی کی امید ہے
بقایا جات کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی مرزا انجینئر اور اقرار کو دیتے ہیں
سانحہ 26 نومبر کے اندراج مقدمہ کی درخواست بیرسٹر گوہر کے نام سے درج ہوئی
مگر
موصوف اتنے پھٹو ہیں کہ اعتراض ڈال دیا درخواست PTI پارٹی کے نام سے کی جائے ناکہ میرے نام سے
۔۔
اس کے بعد آج 2026 کی شروعات ہے کبھی بیان ہی ریکارڈ نہیں کروایا
وڈے چیئرمین صاحب نے ۔۔ بزدل بےشرم بےغیرت
مجھے تو شفیع اللہ جان صاحب کے بیان کے ردعمل میں آنے والے ٹویٹس سے پتا چلا ہے کہ پاکستان کے آئین ،قانون ،روایات اور اخلاقیات کے مطابق عورتیں قابل عزت ہیں ،
ورنہ کل رات تک تو ہم نے اڈیالہ کے باہر دیکھ لیا تھا کہ عورتوں کے لیے ہمارے ملک میں کتنی عزت اور احترام ہے