بلوچ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن (پجار)شال زون کی جانب سے نئے سال کو ادبی کارواں کے ساتھ خوش آمدید کہنے کے لیے شال جامعہ بلوچستان ایکسپوسینٹر میں ایک روزہ کتاب میلے کا انعقاد کیا جائے گا اس تقریب کا مقصد کتاب کلچر کو فروغ دینا ہے۔
بی ایس او/ بی ایس او پجار کے زیر اہتمام سی ٹی ڈی کے جانب سے بالاچ بلوچ کے زیر حراست قتل و بلوچ نوجوانوں کو فیک انکاؤنٹر کے ذریعے شہادت کے خلاف آج 26 نومبر 2023 شام 4 بجے گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج سے جامعہ بلوچستان تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی
#StopBalochGenocide
یونیورسٹی میں رجسٹرار کی کرسی پر براجمان ��یک نااہل اور بدبودار کردار کا مالک شخص جامعہ بلوچستان میں بیٹھا ہےجو شرمناک اسکینڈل کا اہم کلیدی کردار رہاہے۔بی ایس او (پجار) جامعہ بلوچستان یونٹ کی جانب سے کرپٹ بد کردار رجسٹرار کے خلاف یونیورسٹی میں احتجاجی ریلی اور اڈمن کے سامنے مظاہرہ
جامعہ بلوچستان میں لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے بی ایس او، بی ایس او پجار کی جانب سے شکایت سیل قائم کیا گیا ہے۔ کسی بھی طالب علم کو میرٹ کی خلاف ورزی یا کسی اور حوالے سے کوئی شکایت ہے تو دونوں تنظیموں کے سرکل پر یونٹ سیکریٹریز ملک شعیب بلوچ اور اکرم بلوچ کے پاس اپنے اعتراضات جمع کروا
بی ایس او روز ء اول سے اپنی تعلیمی اداروں کے اندر موجود تعلیم دوستی کی سیاہ کال میں چپھے رجسٹرار جیسی اناصر کے خلاف ہمشیہ کھڑا رہا ہے بلوچستان یونورسیٹی کے تعلیم نظام کو غیر معیارئ بنانے میں اس کا کردار کسی سے ڈھکی چپھی نہیں ہے بی ایس او بچار ان جیسی کرپٹ اور تعلیم کش چاپلوسوں
رجسٹرار کی بدمعاشی بدستور جاری ہے آج ایک عام رجسٹرار اتنا طاقت ور معلوم ہوتا ہے جیسی پورا جامعہ بلوچستان اس ایک کے ہاتھوں یرغمال ہے اورجامعہ بلوچستان کے چند طاقتور قوتیں اس کے ناجاہز کرتوتوں کے آگے بےبس نظر آتے ہیں بدنام زمانہ رجسٹرار کی من مانی،بلیک ملینگ سے پورا جامعہ واقف ہے
ہم اپنے طلباء او طالبات سیاسی کارکنان سماجی کارکنان بلوچ طلباء تنظیموں کو اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو (مبارک قاضی زانتی مراگش لیٹرری فیسٹول بیاد کامریڈ ذولفقار بلوچ) میں شرکت کرنے دعوت دیتے ہیں
منجانب ( بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار)
#mubarakqazi
بلوچستان لیٹرری فیسٹول بیاد ذولفقار بلوچ کے نام کو بنام عظیم بلوچ انقلابی شاعر ابا مبارک قاضی لیٹرری فیسٹول بیاد زولفقار کے نام سے منسوب کرتے ہیں
24 ستمبر بمقام سبرینا میرج ھال گولیمار چوک بروری روڈ کوئٹہ
بی ایس او پجار وحدت بلوچستان صوبائی ترجمان
#MubarakQazi
اطلاع عام ۔
کل بروز 23 اگست کو بی ایس او پجار کے زہر اہتمام کامریڈ زولفقار کی یاد میں پریس کلب کے سامنے شمع روشن کریں گے۔
وقت شام 7 بجے
بمقام کویٹہ پریس کلب
@BSO_Pajjar_
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار شال زون کے پریس زولفقار بلوچ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ انتقال کرگئے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اس کو ایک قومی سانحے کرار دیتے ہوئے تین دن سوگ کا اعلان ��رتی ہے اس دوران تنظیم کے تمام تر سرگرمیاں معطل رئے گے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) شال زون کے پریس سیکرٹری ڈاکٹر زولفقار بلوچ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ انتقال کرگئے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) اس کو ایک قومی سانحے کرار دیتے ہوئے تین دن سوگ کا اعلان کرتی ہے اس دوران تنظیم کے تمام تر سرگرمیاں معطل رئے گے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( پجار ) کا 24 واں قومی کونسل سیشن کا آغاز شہداء کے یاد میں 2 کے خاموشی سے کیا گیا ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( پجار ) کا 3 روزہ قومی کونسل سیشن شال میں جاری رہے۔
بلوچ سٹوڈنٹس آرگناہزیشن،پجار
مورخہ 07 جون بلوچستان یونیورسٹی یونٹ کی جانب سے تربیتی سرکل انعقاد ہوا،جس میں بی-ایس-او(پجار) کی مرکزی قاہدین نےخطاب کیۓ مختلف مساہل زیر بحث آئےطلباء سیاست پر پابندی،یونیورسٹی میں کلاسس کا نہ ہونا۔ اور 24 وا قومی کونسل سیشن کے حوالے سے لاء عمل طے ہوا۔
مارچ کے ماہ سے بند بلوچستان یونیورسٹی بی ایس او ( پجار ) اور بی ایس او کے کامریڈوں کے جہد و جہد کے بدولت آج کھول دیا گیا لہٰذا کل ۹ مئی سے کلاسز اسٹارٹ ہونگے۔
تربت یونیوسٹی کے ڈسپلنری کمیٹی ایک ری ایکشنری کمیٹی ہے جو کچھ لوگوں کو خوش کرنے کے لئے بنایا گیا ہے اگر پرو وائس چانسلر اور رجسٹرار نے اپنے انا کے تسکین یا اپنے آقاؤں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے کوئی غیر قانونی قدم اٹھایا گیا تو اس کے ردعمل کے ذمہ دار یہی دونوں حضرات ہونگے ۔
شال زون کے #صدر منصور بلوچ کے گھر رات کے 1 بجے چھاپہ کے نام پہ یلغار، چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا جس کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انسانی حقوق کے پامالی پہ بات کرنے کی سزا دی جارہی ہے ۔ ہم واضح بتانا چاہتے ہیں کے کسی صورت اپنے آئینی حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( پجار ) کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس۔
تنظیم کا 24 واں مرکزی کونسل سیشن مارچ کے مہینے میں بیاد شہداء بلوچستان ، بنام شہید تابش وسیم بلوچ شال میں منعقد کرنے کا فیصلہ ۔
بی ایس او ( پجار ) شال زون کا جنرل باڈی اجلاس اختتام پذیر ۔
منصور بلوچ صدر ، امجد بلوچ سنئیر نائب صدر ، ماجد بلوچ جونئر نائب صدر ، وسیم بلوچ جنرل سیکریٹری ، ڈاکٹر ذوالفقار بلوچ سنیر جوانٹ سیکرٹری ، شازیب بلوچ جونیئر جوا��نٹ سیکرٹری جبکے آغا شعیب شاہ پریس سیکرٹری منتخب ہوئے ۔