جو بلوچ طلبا طالبات کو بی ۔اے کے امتحان کے حوالے مسائل در پیش ہیں وہ بی ایس اؤ پجار شال کے جنرل سیکرٹری وسیم بلوچ یونٹ سیکرٹری اکرم بلوچ سے رابطہ کریں
وسیم بلوچ 03352939665
اکرم بلوچ 03322109041
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن( پجار ) کے ڈاکٹر ثمرین بلوچ @samreenasghar5 و لاپتہ افراد کے ریلی کے شرکاء کے خلاف #FIR درج کرنا و اشتہاری قرار دینا بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے لاپتہ افراد کا معاملہ انتہائی سنگین و اہم مسلہ ہے جیسے آہین و قانون کے تحت حل ہونا ہے
#ReleaseMissingPersons
بلوچستان مسئلہ کا حل نہ فوجی آپریشن ہے اور نہ ہی توپ گولہ سے یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔ بلوچ فرزندان کو لاپتہ کرنے سے بھی مسئلہ حل ہونے والا نہیں۔
بلوچستان کا مسئلہ حق حاکمیت ہے 2014 میں اگر نیشنل پارٹی کی بات مانی جاتی تو شائد آج بلوچستان میں صورتحال بہتر ہوتی.
@HamidMirPAK
جامعہ بلوچستان میں طلباء کو ہراساں کرنے ،طلباء تنظیمیوں کے قیادت کی جامعہ میں انٹری بند کرنے اور طلباء کے پرامن احتجاج کو سبوتاژ کرنے کے خلاف جامعہ بلوچستان کے طلباء اتحاد کی کل 28 جنوری کے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں ،،طلباء کے محفوظ مستقبل کےلیے نیشنل پارٹی طلباء کے ساتھ ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( پجار ) کراچی زون کے زیر اہتمام اسٹیڈی سرکل کا انعقاد جس میں نیشنل پارٹی کے نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے طلباء سیاست میں موجودہ بحرانی کیفیت پہ لیکچر دی اور سوال جواب کے سیشن کا انعقاد ہوا ۔ سابقہ ایم پی اے سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر شمع اسحاق 1/1،
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( پجار ) کراچی یونیورسٹی یونٹ کے زیر اہتمام اسٹیڈی سرکل کا انعقاد ۔ @NationalParty_ کے نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے طلباء سیاست میں بحرانی کیفیت پہ طلباء کو لیکچر دی اور سوال جواب کا سیشن منعقد ہوا ۔
یونیورسٹی نے#bmc کےامتحانات کےتاریخ کااعلان کردیالیکن یہ اعلان صرف اعلان نہیں بلکےسبق بھی ہےجہاں ایک طرف پورہ الائنس#Uob انتظامیہ کومعائدے پہ کاربندرہنےکی کوشش میں ہےوہی الائنس میں موجودتنظیم کےممبران نےعدالت سےاپنے امتحانات کیلےرجوع کیا۔کیا یہ اب بھی اس تنظیم کےڈسپلن کے انڈر ہے
یونیورسٹی آف بلوچستان سے لاپتہ سہیل بلوچ فصیح بلوچ کے بازیابی کے لئے تمام طلبا تنظیموں کی طرف احتجاجی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس سے بی ایس اؤ پجار کے مرکزی رہنما طارق بلوچ زون کے نائب صدر منصور بلوچ بھی شامل تھے۔
مرکزی چیرمین @ZubairBalochbso کا کراچی یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے آرگنائزر @DrShakilBaloch سے ملاقات، طلباء سیاست و سیاسی امور پہ تفصیلی گفتگو اس موقع پہ مرکزی سنئیر جوائنٹ سیکریٹری @AbrarBso ، سی سی ممبر ظریف دشتی آصف بلوچ، سلمان بلوچ، پروین بلوچ و دیگر موجود تھے
You cannot win hearts forcefully. Incumbent Govt may sign a deal on Reko-Diq but as a political party we will use every political and democratic mean to oppose it.
#SaveRekoDiq