نیشنل پارٹی اور اُس کی قیادت بلوچ نیشنلزم کا مضبوط اور توانا محّور ہے نیشنل پارٹی قلات نیشنل پارٹی اور بی ایس او کا تسلسل ہے کسی پلانٹڈ نام نہاد بلوچ دانشور کی سرٹیفکٹ کا ہرگزمحتاج نہیں بلکہ ہزاروں بلوچ شہدا اور سیاسی کارکنوں کی جدوجہد اور نیشنلسٹ فکر کی بنیادہے @AbrarBso
بلوچ نیشنلزم بلوچ قوم پرست سوچ کی بیخ کُنی کےلیے ایک نام نہاد بلوچ دانشور ایک جماعتی مُلا کو بلوچ نیشنلزم کا لبادہ اوڑھ کر بی ایس او نیشنل پارٹی اور بی این پی مینگل کے خلاف تعلیمی اداروں سمیت سوشل میڈیا میں اُتارا گیا ہے جس نے ابتدائی طور بی ایس او کے خلاف ایک اور تنظیم بنائی1/1
آج بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 56 واں یوم تاسیس کے موقع پر بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے پروقار پروگرام منعقد کیا گیا اور بُک اسٹال بھی لگائے گئے جس میں محتلف کتابیں دستیاب تھی
#BSO@BSO_Pajjar_@BSO_Chairman@shakoorBSO@ShaymureedRash1
#کوئٹہ
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام #تربت واقع کے خلاف پیک انکاؤنٹر میں بلوچ لاپتہ افراد کے ماروائے عدالت قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
#StopBalochGenocide
Panjgoor Hundred of peoples joined national party from municipal Commitee sordo..I extremely welcome the all Respectables friends in national party. @NationalParty_@Jalil_NP@NQuddos_NP @NPQuetta_ @HameedaFidaNP
Massive Public Gathering in Karkh, District Khuzdar, as a significant number joined National Party. President Dr. Malik Baloch, Vice-President Mir Kabeer M. Shahi, and other leaders addressed the crowd.
Sherdil Baloch, a graduate with an MS in International Relations from the National Defense University Islamabad, was forcefully abducted from his home in the Tasp area of Panjgur last night.
WHY?
#ReleaseSherdilBaloch
While I hold great respect for my Pashtoon brethren, I believe history has been unduly harsh to them, subjecting them to immense suffering.
However, I must express concern over the recent speeches by Respected Mahmood Khan Achakzai. It appears that his statements carry an undertone of RACISM.
Given his political stature, it is expected of him to play a unifying role, fostering harmony between Pashtoons and other communities in Pakistan. Instead of sowing seeds of animosity, his influence should be directed towards building bridges among Pashtoons, Balochs, Punjabis, Sindhis, and other nations.
This approach is vital to prevent isolation and promote a more inclusive society, as no one in Pakistan harbors hatred towards Pashtoons, and their collective well-being is in the interest of all.
خود کو انقلابی کہنے والے ریڈی میٹ طلباء کمیٹی کے کارکنوں نے ہمارے تنظیم کے ساتھیوں پر لوامز میں حملہ کیئے مجھے نہیں لگتا کہ تشدد سے آپ اپنے بیانیہ امپوز کر سکوگے آج کے دور ڈیبٹ وڈسکشن منطق اور دلیل کے دور ہے۔
ہمارے کامریڈز آپ کو پنے پُرامن جمہورئی روایات سے جواب دینے کی قابل ہے
لسبیلہ یونیورسٹی کے انتظامیہ ہوش کے ناخن لے لسبیلہ یونیورسٹی میں طلباء کو اپنے حقوق کے تحفظ کے لیئے احتجاج کے حق سے دور رکھنے کے لیئے کافی طلباء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس طرح کے عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
معروف سیاسی کارکن اور گوادر کے ہردل عزیز رہنما محترم دوست عابد رحیم سہرابی ،محترم ناصر سہرابی سمیت تمام دوستوں کو نیشنل پارٹی میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوۓ اُمید رکھتا ہوں کہ وہ پارٹی کے بنیادی اداروں کو فعال رکھنے میں اہم کردار ادا کرینگے @NationalParty_
نیشنل پارٹی نے پارٹی امیدواروں سے ٹکٹ کیلے 8 تا 20 نومبر درخواستیں طلب کی ہیں امیدوار شناختی کارڈ کاپی اور فیس سمیت صوبائی جنرل سکریٹریز کو درخواستیں پہنچا دیں۔ کارکن انتخابات کی تیاریاں شروع کریں۔