میں ایک بار ایک مشہور آئسکریم اور شیک پوائنٹ پہ گیا تو میں نے ایک جوس لینے کے بعد ایک ایکسٹرا گلاس مانگا کہ میں اس میں سے شئیر کر لونگا تو انہوں نے بتایا کہ سر گلاس ایکسٹرا نہیں دے سکتے۔میں نے پوچھا کیوں بھئی؟ یہ کیا بات ہوئی تو سٹاف کے لڑکے نے بتایا کہ ہمارے گلاس گنے ہوئے
1/5
راتوں رات پیٹرول کی قیمت بڑھاتے تمھیں شرم نہی آئی دل نہی ہلا عوام جو روٹی نہی کھا سکتی دوائی نہی لے سکتی اس کے لئے پیٹرول بڑھا دیا : سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
کسی اداکارہ کو دیکھ کر اس جیسا لباس خریدنے کا شوق نہ پالیں
90
فیصد کو مفت برانڈز کی جانب سے ملا ہے اس لباس کو پہننے کے پیسے ملے ہیں انہیں آپ پیسوں سے خرید کر بھی ان کا مقابلہ نہیں کر پائیں گی۔
کسی ماڈل اداکارہ کو دیکھ کر اس جیسا جسم پانے کی خواہش نہ پالیں۔
مہینوں بھوکی رہتی ہیں ڈائٹنگ کے نام پر پھر درجنوں سپلیمنٹس کھا کر اپنی توانائی بحال کرتی ہیں پھر انہیں سوائے تصویریں بنانے یا اداکاری کرنے کے کوئی محنت طلب کام نہیں کرنا۔ آپ نے اپنی زندگی میں پڑھنا ہے ، گھر سنبھالنا ہے ، نوکری کرنی ہے ان کا معمول آپ اپنا نہیں سکتیں۔۔
کبھی کسی امیر زادی کو دیکھ کر اس جیسی جلد اس جیسے ہاتھ پائوں پانے کی خواہش نہ کریں جنہوں نے ہاتھوں سے واحد مشقت جو لینی ہے وہ مینی کیور ہے، جنہوں نے نہ برتن دھونے نہ کھانا پکانا نہ ہی دھوپ میں جلتے اسکول کالج دفتر جانایا سودا لینے جانا۔۔ ان جیسا ہونا قسمت کی بات ہے۔
کبھی کسی کو اپنے گھر کی بات بڑھا چڑھا کر بتاتے اس پر رشک نہ کرنا۔
اسکے گھر میں بھی جھگڑے ہوں گے اسکے گھر میں بھی کسی کا مزاج مختلف ہوگا کبھی ان میں اختلاف رائے بھی ہوگا مگر اس نے یہ سیکھا ہے یہ سب چھپا کر دوسروں پر یہ ثابت کرنا کہ سب ٹھیک ہے۔ سب ٹھیک ۔۔۔ کم از کم دنیا میں نہیں ہوتا۔۔
کسی کو دیکھ کر یہ نہ سوچنا کہ بے چاری کم شکل ہے ، اس میں یہ کمی وہ کمی۔۔
ہو سکتا ہے ان کمیوں کے ساتھ اسکی قسمت آپ سے اتنی اچھی ہو کہ آپ اسکے بارے میں سوچ رہی ہوں مگر اسکے ذہن میں آپ دور دور تک نہ ہوں۔
کبھی کسی سے اپنا موازنہ مت کرنا۔۔
اسکو پہلے ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ جو ملا وہ ہمیشہ کیلئے رہنے والا ہے۔
ہو سکتا ہے تمہیں دیر سے ملے مگر دیر پا ملے۔۔
کبھی میری ایسی پوسٹ پڑھ کر یہ مت سمجھنا کہ میں بہت عقل مند او رسمجھدار ہوں۔
میں بس وہ لکھ رہی جو ذہن میں آرہا اور سب سے بڑھ کر
جانے ریچ کو کیا موت آجاتی کچھ عرصے بعد تم لوگ اتنا کچھ پڑھ لیتے ہو تو لائک کمنٹ بھی کردیا کرو
#موناسکندر
پاکستانیو اگر آپ اپنی اگلی نسلوں کو حرام کاری سے بچانا چاہتے ہیں تو میرا یہ پیغام وزارت اطلاعات @MoIB_Official ، پیمرا @reportpemra اور عطاء تارڑ @TararAttaullah تک پہنچانے میں مدد کریں
شہباز شریف صاحب روز قیامت تو جو ہو گا سو ہو گا وہ آپ نے سپیکر اور چیئرمین سینٹ کی تنخواہ بیس بیس لاکھ کرنے اور جنوری سے بڑھانے پر نوٹس لیا تھا اب تو وہ سات مہینے کی تنخواہ جیب میں ڈال چکے ہیں عوام پوچھ رہی میرٹ پر کیا فیصلہ ہوا ہے؟
گندم سستی اس لیے ہو سکتی ہے کیونکہ زمیندار بے بس مجبور اور لاچار ہے
چینی اور بجلی اس لیے سستی نہیں ہو سکتی ہیں کیونکہ چینی کی ملیں اور بجلی بنانے والے پلانٹ حکومتی اراکین کے اپنے ہیں
اس لیے اپنے بزنس کا نقصان کون کرتا ہے
🤔🤔🤔🤔🤔🤔