صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ایف بی آر کو سابقہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے امیدوار کی تقرری پر نظر ثانی کرنے کی ہدایت
ایف بی آر نے تحریری امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود امیدوار کو ملازمت کے موقع سے محروم کردیا تھا
یہ وہ کچرہ ہے جو عمران خان نے نفرت کی سیاست سے پیدا کیا ہے-اس نوجوان میں اتنی نفرت بھری گئی ہے کہ وہ شائستگی سے کوسوں دور ہو چکا ہے،مذہب کے فتوی لگا رہا ہے-حمید اللہ خان میری رگوں میں اس باپ کا لہو ہے جسے سرکار نے جنت البقیع میں اپنا ہمسایہ بنایا مجھے آپکے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں
@AyazLatifPalijo ایسے عظیم لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ افسوس کند ذہن لو گوں نے اس مفکر کے سچ کو عصبیت کی نظر سے دیکھا۔ اللہ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
Sobo mai bhaij daitay taqay wo log har jaga phail jatay
20 din baad baad bhee sobai unay sambhal nahee parahay aur ap kai rahay hain pehlay din bhaij daitay...bolna bara asaan hain
Taftaan ka shukriya ada karain Motaram...jis nai 20 din is samander ko baher janay nahee deya