بلوچستان پولیس کے بہادر جوانوں نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا جوانمردی سے مقابلہ کیا اور فرض کی ادائیگی میں لازوال قربانیوں کی مثال قائم کی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
@PakSarfrazbugti
قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کی 27ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بہادری، ایثار اور وطن سے محبت ہمیشہ قوم کے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں کرغزستان کے شہر چولپون آتا کے "رخ اوردو" ثقافتی کمپلیکس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب
تقریب میں آمد پر کرغزستان کے صدر سادیر جیاپاروف نے صدر مملکت کا خیرمقدم کیا
استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے
صدر آصف علی زرداری کو کرغز افواج کے تازہ دم دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
صدر مملکت نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔
دونوں رہنماؤں نے وفود کا ایک دوسرے سے تعارف کرایا
زیارت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کلیئرنس آپریشن پر بلوچستان پولیس، سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ بلوچستان پولیس کے ان شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کیا شہداء کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی اور ان کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔ فتنہ الخوارج اور ان کے سہولت کار یاد رکھیں، ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ہماری کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔
Salute to our security forces for the successful operation against Fitna al-Khawarij in Ziarat.
The sacrifices of our martyrs will never go in vain. Whether it is the Harnai (Hanna Urak) incident or the operation in Ziarat, terrorists and those who facilitate them must be brought to justice and dealt with decisively to ensure lasting peace and security.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وہ شہر جہاں دل کو قرار، روح کو اطمینان اور آنکھوں کو ٹھنڈک نصیب ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار حاضریِ روضۂ رسول ﷺ نصیب فرمائے، آمین۔ ❤️
یہ صرف الفاظ نہیں، ایک ماں جیسی دعا اور ایک مخلص رہنما کی شفقت ہے۔ ❤️
خوب ترقی کرو، خوب کماؤ، اپنے گھر والوں کو بھی کھلاؤ😌
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کا یہ انداز بتاتا ہے کہ عوام کی خوشحالی ہی ان کی اصل ترجیح ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر محنت کرنے والے نوجوان کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین🤲🏻