@jam_kamal سر اگر آپ بلوچستان کے بڑے ہیں تو آپ کو لوگوں کی بھوک پیاس اور پریشانیوں کا اندازہ ہونا چاہے ہے پر افسوس آپ بے خبر ہیں اے سی کمروں میں سونا اور بڑی گاڑی میں دفتر جانا سب کچھ نہیں ہوتا معذرت کے ساتھ سرکاری ملازمین مجبور ہو کر بیٹھے ہیں خوشی سے نہیں ۔ بس اللہ آپ کو سمجھ عطا فرماے ۔
@sanabucha بالکل نہیں کیونکہ دین اسلام ہمیں یہ نہیں سکھاتا کہ ہم مسلمان خود بت بنا کر ہندؤں کو عبادت کے لیے دے دیں ۔وه خود اللہ کو چھوڑ کر غیر اللہ کی عبادت کریں یہ الگ بات ہے ۔ مگر همارے حکمران خود بت بنا کر دیں۔۔جو بھی مندر بنانے کا حامی ہوگا ۔ تو یاد رکھے اللہ کی گرفت بہت مضبوط ہے ۔