Modesty https://t.co/sumVYbyf4d hamdolliah thousands of women marching against so called liberalism.يے ديس جگمگائے گا نورِ
لاالہ سے۔
@marvisirmed@Krq_Official
"میرا جسم میری مرضی" جیسے محدود اور ناپختہ جذباتی نعرے نے خواتین کے خلاف اصل اور حقیقی مظالم کو کہیں دور غائب کر دیا۔
انسان محض جسم کا نام نہیں۔
وہ جمالیاتی،عقلی اور اخلاقی وجود رکھتا ہے۔
دکھ سکھ،محبت نفرت،انسانی رشتے،تشدد یا عزت واحترام، تمام محض جسم کا ذائقہ نہیں ہوتے۔
“میرا جسم میری مرضی” یہ بُنیادی طور یہ اک تحریک ہے اور اس تحریک کو چلانے,میڈیا پر promote کرنےاور اس بحث میں ھماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اُلجھانے کا باقاعدہ کھربوں میں معاوضہ وصول کیا ہے
مُسلمان اور پاکستانی ہونے کے ناطے ھم سب کو خلیل الرحمن قمر بننا پڑے گا
@Krq_Official
عورت مارچ کے نام پر بے حیائی پھیلانے والی عورتیں ان خواتین کی جوتے کے خاک کے برابر بھی نہیں،ہم ایسی عزت دار اور خوددار خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں
@Record_Bholaa@AliZafarsays@Krq_Official
ساری پاکستانی قوم سے گزارش ہے. خلیل الرحمن قمر کا ساتھ دیں ہیومن رائٹس کمیشن نے خلیل صاحب کو ماروی سرمد سے معافی کا مطالبہ کیا ہے.معافی ماروی مانگے گی خلیل صاحب سے اور خلیل الرحمن قمر صاحب کا بازو بنیں.
@Krq_Official
خلیل الرحمٰن قمر صاحب نے عورت ذات پہ کوئی کیچڑ نہیں اچھالا بلکہ چند دو ٹکے کی بے حیا عورتوں کو سبق سکھایا ہے اس لئے خلیل صاحب پہ تنقید کرنے کے بجائے ان کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ ہمارے معاشرے میں جو غلیظ لوگ آزادی کے نام پہ انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں ان کو کنٹرول کیا جا سکے
Dera bugti is providing gas to the whole of Pakistan since 1952, but people here are still forced to burn wood,How long will we keep crying for our rights?
@jam_kamal
Saddened to hear the passing away of Naeem ul Haq Sahib.
My heartfelt condolences to his family, friends and #PTI wkrkers.
May they have the strength to bear the loss.
Rest in peace in #naeemulhaque