وفاق میں ملازمین کی تنخواہیں پچاس فیصد بڑھانے کا مطالبہ کرنے والی پیپلز پارٹی کیا سندھ اور بلوچستان میں بھی ملازمین کی تنخواہ میں پچاس فیصد اضافہ کرے گی؟
@BBhuttoZardari
ہمیں شہید بی بی بینظیر بھٹو کے بیٹے @BBhuttoZardari پر یقین ہے۔ کہ سندھ اور بلوچستان میں اس کی اپنی پی پی پی کی حکومت ہے وہاں غریب سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں 50٪ فیسد اضافہ کرے گا۔
بلوچستان کے گلو کار نے جنا ب محترم عزت مآب وزیراعظم @anwaar_kakar صاحب سے بلوچستان لیویز اور پولیس فورس کے تنخواہوں بڑانے کی اپیل کی ہے۔ انشاء اللہ ہم پر امید ہے۔ ہمارے وزیراعظم صاحب انشاء اللہ اپنے بلوچستان فورس کی تنخواہیں بڑائے گے۔ جزاک اللہ 🙏
محترم جناب عزت مآب جناب وزیر اعلیٰ صاحب پورے بلوچستان کی تو خیر کوئٹہ میں بھی اسی ریٹ میں پٹرول نہیں مل رہا کوئٹہ شہر میں 205 روپے میں ایک لیٹر اور سریاب روڈ مدینہ پٹرول پمپ میں 194 ایک لیٹر مل رہا۔ جناب اعلی ان کے خلاف نوٹس لے۔
@AQuddusBizenjo
بلوچستان ۔ضلع ڈیرہ بگٹی سوئیPPL کمپنی پورے پاکستان کو گیس سپلائی کرتا ہےاسیPPL گیس پلانٹ کے سامنے ہم بلوچ نوجوان دو وقت روٹی بنانے کے لیے لکڑیاں کاٹ رہےہیں یہ ٹائم ہمارے اسکولوں اور کالجوں کا تھا😭PPLکمپنی سے گزارش ہےدو ٹائم گیس ہمیں خیرات سمجھ کر دے
@HamidMirPAK@Senator_Baloch
بلوچستان حکومت کاتمام سرکاری ملازمین کیلئے
حکومت کا خوش آئندفیصلہ
یکم رمضان سے گریڈ 1سے7 تک کےتمام سرکاری ملازمین کو5000
گریڈ8 سے16تک ملازمین کو10000
اور گریڈ17سے22تک کے سرکاری ملازمین کو 15000 بار ماہانہ
استغفارپڑھنے کا مشوره🤣
@HamidMirPAK@Senator_Baloch@PakSarfrazbugti
رسی جل گئی لیکن بل ابھی بھی نہیں گیا اگر کوئی شاندار کام کرکے جیل جاتا تو دنیا سلام پیش کرتی آج عورتوں اور بے سہارا بچوں نابالغ اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکیوں سے زیادتی پھر وکٹری توبہ توبہ
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
جس دیس میں ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جاۓ
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چھڑا کر لے جائیں
اس دیس کہ ہر ایک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر ایک حاکم کو
سولی پہ چھڑانا واجب ہے
@HamidMirPAK@Senator_Baloch
کچھ دن پہلے ایک عورت قرآن پاک ہاتھ میں لیے فریاد کررہی تھی کہ وہ سردار MPA عبدالرحمن کھیتران کی قید میں ہے ان کی مدد کی جائے گزشتہ رات بارکھان سے ایک کنویں سے اسکی لاش اس کے بیٹوں کے ساتھ برآمد ہوئی ہے. بہت افسوس ہوا۔ @HamidMirPAK صاحب سے اپیل ہے اس غریبوں کی حق میں آواز اٹھائے۔