قضا نے وار کیا بھی تو پشت سر پہ کیا۔۔۔
مجال کس کی تھی آتا جو روبروئے علی!
21 رمضان المبارک ۔۔۔۔
یوم شہادت امیر المومنین مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ ۔
#شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔
سورۃ الاسراء
Pirkoh with rest of the Dera Bugti needs water, people and animals are starving and dying from the shortage. Pirkoh needs immediate attention
#PirKohKoPaniDo#پیرکوہ_کو_پانئ_دو
OO my Lord,have mercy
Pirkoh is presenting the fearsome scene due to thirst.Animals are dying and also humans do not have drinking water. We request the government to provide water and save pir koh
#PirKohKoPaniDo#پیرکوہ_کو_پانئ_دو