اور جب رب کے خوف میں راتوں کو تمہارے گال اور داڑھی آنسوؤں سے تر ہوتی ھے تو وہاں ہماری گردنیں رب کے رضا کےلیے اپنے خون سے لت پت ہوتی ہیں جہاں تم خوشبوئیں لگا کر مسجد جاتے ہو تو ہمارے خوشبوئیں اللہ کے راہ میں گھوڑوں کے پاؤں سے اٹھنے والی دھول ھے جو ہمیں بےحد عزیز ھے۔
(پیرمحمدبگٹی)
آہ میرے شہید مجاہد #یحیی_سنوار
اسلام کے کسی مجاہد نے اپنے وقت کے ایک بڑے عابد کو خیرخیریت کے خط کے جواب میں لکھا کہ جہاں تمہارے انگلیاں تسبیح پڑھتے نہیں تھکتے وہاں ہمارے پنجے اللہ کے راہ میں تیر و تلوار چلا کر نہیں تھکتے۔
#palestinians#Gaza#Hamas#Isreal
در محمد بگٹی 2014 سے جبری گمشدگی کے شکار ہے، انکے لواحقین کا کہنا ہے کہ اس وقت ڈیرہ بگٹی میں دو سو کے قریب خاندان ہے جو اسلام آباد دھرنے میں شامل ہونا چاہتے ہے مگر انہیں دھمکایا جا رہا ہے کہ اگر انہوں نے دھرنے میں شرکت کی تو ان کے پیاروں کو مار دیا جاہے گا ۔
UN flags were lowered to half-mast at our offices around the world on Monday to mourn and honour the over 100 @UNRWA colleagues who have been killed in Gaza in recent weeks.
Civilians and humanitarians are #NotATarget.
https://t.co/xn2PC1B77Q
Food, water, fuel & medical supplies are about to run out in Gaza.
@UNICEF has sent critical supplies to Egypt, near the crossing to Gaza, but a ceasefire is needed to ensure safe delivery of this life-saving aid. https://t.co/TsJ51PJyqf
جسمانی صحت کی طرح ذہنی صحت کا خیال رکھنا بھی ضروری!
#WorldMentalHealthDay
Mental health is a universal human right.
Mental health & well-being are fundamental to enjoying a good & meaningful life.
@UN@UNICEF@UNICEF_Pakistan
@drdawoodriaz Dr. I was inspired by your personality, I met you the first time at the WHO office in Naseerbad along with Dr. Ali Nasir Bugti. May you live long! & Wash baaty ❤️