اگر عمران خان کی رہائی کے لئے جان بھی دینی پڑی تو اللہ سے مانگ رکھا ہے کہ ہماری شہادت قبول کرنا، آگر جیل میں ڈالنا ہے تو جیل میں ڈالیں 💔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
پاکستان تحریک انصاف کی تمام قیادت، سینیٹرز، اراکین قومی اسمبلی اور وکلاء کو آج پشاور ہائی کورٹ پہنچ کر جج صاحبان سے وزیراعلیٰ کی بازیابی کا مطالبہ کرنا چاہیے
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
یہ عمران خان کی زندگی کی بہترین ویڈیوز میں سے ایک ہے۔
لیکن اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو شہباز شریف کے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے پر زیادہ غصہ آئے گا
کہ ہم کتنے غیرت مند تھے اور اب ۔۔۔