*عمران خان کی بیرونی مداخلت کے بیانیے کو میں غلط ہی مان لیتا اگر*
*1: شہباز شریف "Beggers can't be Choosers" نہ کہتا۔*
*2: خوجہ آصف "امریکہ واحد ایسی طاقت ہے جو ہمارا جینا مشکل کر سکتی ہے" نہ کہتا۔*
*3: حمزہ شہباز "یورپی یونین کو آنکھیں دکھانے کی کیا ضرورت تھی" نہ کہتا۔*
یہ وڈیو کوئی عورت مارچ والوں کو دکھا دیں یہ ہے رئیل ویمن ایمپاورمنٹ جو عورت ہونے کا فائدہ نہیں بلکہ ڈی سی ہونے کا اپنا فرض ادا کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں۔
ارشدشریف @arsched کے والد کے انتقال پر آتے ہوئےبھائی میجراشرف کو راستے میں دہشت گردوں نے شہید کر دیا بھائی کی تدفین پرپرچم کو سینے سے لگائے روتے ہوئے ارشد شریف آج ملک کے غدارہو گئے بغاوت کےمقدمےبن گئے
میں بحیثیت ایک پاکستانی آپ سےمعافی مانگتی ہوں ہم آپکی قربانی کی قدر نا کر سکے😢
ایک معمولی ڈرائیور کی دس ماہ کی بیٹی جیل میں ہے اور ایک کرپٹ باپ کی کرپٹ بیٹی ضمانت پر ہے۔
یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں انصاف کا نظام، اور تھو ہے ایسے نظام پر 🖐🏽🖐🏽