جان والیا جان دی خیر ہووی جان لگیاں انج تے جائی دا نہیں
جائیے دلاں دی سن سنا کے تے وہم کسے دے دل وچ پائی دا نہیں
جے ہووے خطا تے بھلا دئیے جان بجھ کے دل ٹھکرائی دا نہیں
قصور مندؔ سیانیاں آکھیا اے حساب سجناں نال مکائی دا نہیں
کسی نے مریم نواز کو صحیح "کلیجہ چبانے والی خاتون" کا لقب دیا تھا۔
اور محترمہ کے جو حالات ہیں، وہ دن دور نہیں جب عوام ن لیگ کو "دہشتگرد جماعت" قرار دے کر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر��ے لگے۔
اتنی بےشرمی سے عوام پر زہریلی آنسو گیس شیلنگ اور فائرنگ کروا کر الٹا عوام پر تشدد کو justify کر ��ہی ہیں؟ اور مزید تشدد کا تقاضا کر رہی ہیں۔
یہ ہوتا ہے جب غیر منتخب نمائندے عوام پر دھاندلی کے ذریعے مسلط کر دیے جائیں۔
اہم خبر: آئینی ترامیم کیخلاف احتجاج کہیں بھی ختم نہیں ہو گا، یہ احتجاج بڑھے گا،پاکستان کا ہر ذی شعور اس کا حصہ بنے گا، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا اعلان۔۔۔!!!
اس احتجاج کا مقصد یہ نہیں کہ منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بنوا دیا جائے، یا قاضی فائز کی رخصتی کی ضمانت لی جائے، یا آئینی ترمیم کو ملتوی کردیا جائے۔ ان سب کی کوئی اہمیت نہیں۔ اصل مقصد عمران خان کی رہائی ہے۔
وہ رہا ہوگیا تو فائز عیسی اور فارم 47 کی جعلی حکومت ویسے ہی گٹربرد ہوجائیں گے۔
اصل مقصد پر فوکس رکھیں!!!
پی ٹی آئی اگر کوئی بھی ڈیمانڈ رکھتی ہے تو اس میں انہیں عمران خان کی رہائی اور منصور علی کا فوری نوٹیفکیشن سر فہرست رکھنا چاہیے
منصور علی شاہ کا چیف جسٹس بننا بہت سے قانون اور آئینی بگاڑ سیدھے کر دے گا
ڈی چوک اور چائنہ چوک کے درمیان اس وقت عوام کی بڑی تعداد موجود ہے،،،ہر طرف سے شیلنگ کی جارہی ہے مگر عوام کسی صورت واپس نہیں جارہی کے پی کے سے آنے والا بڑا ریلا ابھی تک ڈی چوک پہنچا-
Releasing Imran Khan, his wife Bushra BiBi, SMQ, Yasmin Rashid, Aleema Khanum, and other political prisoners could potentially ease tensions and lead to greater stability in Pakistan.