مجھے تم کوئی لکھی ہوئی کتاب نہ سمجھو،
کہ میرے لفظوں میں ایک زندگی بستی ہے،
میری سوچ کو محض کچھ صفحے نہ سمجھو، کہ میرے دل میں بھی کچھ امیدیں بستی ہیں-
میں جیتی جاگتی ایک ایسی تحریر ہوں،
کہ میرے لفظوں میں ایک پوری دنیا بستی ہے-
-Bunty
Today randomly i read budget commentary since it’s trending topic these days and found a “Benazir Income Support Fund” approx 800 billion rupees budget?
Matlab tou samajh hi gaye hongay aap sab?
#pakistan
@MirMAKOfficial There is no one serious in this nation. Everyone is busy in a rat race. And those who are serious, people don’t take them seriously. End of story
انگریزی بول بول کر خود کو بڑی فلاسفر سمجھ رہی ہے،اسے کوئی سمجھاۓ کہ اے چھپکلی نما عورت عوام اب سمجھ چکی ہے،ایسے انگریزی والی سیاست کرنی ہے تو بلاول کھاتے سے شادی کر لو،اچھی جوڑی بنے گی۔
@mango_peepel Ethics yaani Ikhlaq bhi koi cheez hoti hai. Kursi uthaaney se pehley pooch leta tou aaj shayad ye na hota. Lekin zindagi maut Allah k hath mai hai lekin iska matlab ye nahi k baba jee ki koi galti nahi.
کراچی کو کھنڈر اور قبرستان بنانے والے اب گلگت بلتستان میں وعدے کر رہے ہیں۔
مُجھے کیوں نکالا؟ یہ صاحب بھی دوبارہ حُکمرانی کے خواب دیکھ رہے ہیں۔
اس مُلک کو تباہ کرنے میں کوئی کثر نہی چھوڑی۔
لیکن پھر بھی عوام کا ڈر سسٹم سے ختم نہی ہوتا
کسی طرح جی رہے ہیں۔
جیسی عوام ویسے حکمران۔
@iqrarulhassan She is not only person. The whole Pakistan hates you and your bakwas you do on social media.
Isey kehtey hain apney paeron per kulaahri maarna.🤦🏻♂️
Kya izzat di thi Allah ne aur kya haal hogaya aaj.
Afsos
@JawanDigital یار اسکو کوئی شرم نہی جو یہ “May be” اور کیا ہوگا، اس لیے کمائے اور یہاں خرچ کیے۔ مطلب کوئی اللّہ کا خوف نہی۔ جب بھی مُنہ کھولتا ہے یہ شر اور جھوٹ ہی بکتا ہے۔
ایک شخص جو دُنیا سے چلا گیا، اس بدبخت نے اُسے بھی نہ چھوڑا۔