مورخ لکھ چھوڑے گا تاکہ سند رہے کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے احاطہ میں ہلڑ بازی کرنے گالیاں دینے بال نوچنے اور کائنات کی مقدس ترین جگہ کا تقدس پامال کرنے والے آج اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہے ہیں کیونکہ اس در پر اونچی آواز میں گفتگو کرنے کی ممانعت ہے
اللہ اکبر
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
یوتھیوں کو چند دن پہلے اور اب کی ٹویٹس پڑھ کر قرآن پاک کی ایک آیت ذہن میں گھوم گئی تھی ۔۔ تلاش کیا تو سورۃ النساء کی آیت نمبر 141 تھی ۔۔ آپ بھی پڑھیں ۔۔
"یہ منافق تمہارے معاملہ میں انتظار کر رہے ہیں ﴿کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے﴾ ۔ اگر اللہ کی طرف سے فتح تمہاری ہوئی تو آکر کہیں گے کہ کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے ؟ اگر کافروں کا پلّہ بھاری رہا تو ان سے کہیں گے کہ کیا ہم تمہارے خلاف لڑنے پر قادر نہ تھے اور پھر بھی ہم نے تم کو مسلمانوں سے بچایا ؟ بس اللہ ہی تمہارے اور ان کے معاملہ کا فیصلہ قیامت کے روز کرے گا اور ﴿اس فیصلہ میں﴾ اللہ نے کافروں کے لیے مسلمانوں پر غالب آنے کی ہرگز کوئی سبیل نہیں رکھی ہے"۔
منقول
مورخ پریشان ہے کہ اتنے یوٹرن تو کبھی کسی گھڑی چور نے اپنی پوری زندگی میں نہیں لئے ہونگے جتنے یوٹرن اس یوتھی سماج نے پچھلے 3 دن میں لے لئے ہیں۔
متفق ہیں تو شئیر کرتے جائیں تاکہ منافقت عیاں ہو۔
عین حالتِ جنگ میں قومی بیانئیے کو نقصان پہنچانے، لڑتے سپاہیوں کا مذاق اُڑانے اور ملکی سالمیت کو داؤ پر لگانے والا مکروہ ٹولا اتنا ہی بڑا دشمن ہے جتنا بھارت۔
اور شکر یہ ہے کہ دشمن کھُل کر سامنے آ گیا ہے۔ آج کے بعد ان بے غیرتوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔
اور ناظرین وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر آپ نے سن لی ہو گی اور اب ذرا اس شخص کی تقریر بھی سن لیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ باہر نکالو تاکہ مودی کو جواب دے
یہ تین تصاویر چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہیں کہ عمران خان کس قدر جھوٹ اور غلط بیانی کرتا ہے۔ عدالت کو تحریری طور پر لکھ کر دیا کہ انکا نکاح یکم جنوری 2018 کو ہوا۔ لیکن جب عمر چیمہ نے عدت کے دوران نکاح کی خبر دی اس وقت پہلے پی ٹی آئی نے 7 جنوری کو آفیشلی تردید کی کہ کوئی نکاح نہیں ہوا۔ پھر 9 جنوری کو عمران خان نے یہی کیا۔ الٹا میڈیا کو جھوٹا اور گٹر کیا۔ جو انسان اتنے کانفیڈینس کے ساتھ جھوٹ بولتا ہو اسکا کوئی کیا بگاڑے گا۔ اور وہ بھی تب جب اسکے ہر جھوٹ کو اسکے فالوورز من و عن تسلیم کرکے اسکا ہر قیمت پر دفاع کریں۔
اوپن اینڈ شٹ سائفر کیس میں بھی عمران خان بری ہوگئے ۔۔۔ عدالتوں کیلئے آج سائفر کاغذ کا ایک ٹکڑا ہوگیا ۔۔ ججز کے مطابق کاغذ کے ایک ٹکڑے پر عمران خان کو اڈیالہ قید نہیں کیا جا سکتا مگر یہی کاغذ کا ٹکڑا اگر اقامے کی صورت میں نکل آئے تو وقت کے وزیراعظم نوازشریف کو گھر ضرور بھیجا جا سکتا ہے ۔۔۔ پراسیکیوشن کی نااہلی یا سہولت کاری کی معراج ۔۔۔ سائفر کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا؟
جو یوتھیے 1998 کے بعد پیدا ہوئے اور ایٹمی دھماکوں بارے کوئی نالج نہیں رکھتے کہ تب کیا حالات تھے عالمی پریشر کتنا تھا؟ اور ایٹمی دھماکے کن حالات میں کئے گے اور نوازشریف نے یہ سب کیسے مینج کیا وہ اس 6 منٹ کی یہ وڈیو لازم دیکھیں👇
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🚨🚨
👈پاکستان کی تاریخ میں صرف ایک مرتبہ قومی اسمبلی میں کھل کر اسرائیل 🇮🇱 کی حمایت کی گئی
👈حمایت کرنے والی PTI کی ایم این اے تھیں
👈حکومت اور اسمبلی میں PTI کی اکثریت تھی
👈ان خاتون کو شوکاز نوٹس نہیں ملا
مطلب کہ سب عمران خان کی مرضی سے ممکن ہوا ✅️
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں ؟ کہاں یہ لوگ آج ؟
ویڈیو مجھے بالا آخر مل گئی۔ جسمیں عمران خان نے میاں نوازشریف کے تصویر ۔ انٹرویو اور پریس کانفرنس کو ٹی وی پر دکھانے کی مخالفت کی تھی۔ بغض نواز شریف میں کابینہ کا اجلاس تک بلایا
آج سزا یافتہ دھشت گرد عمران نیازی کو نہ دکھانے پر واویلا کرنے والے یہ دیکھیں اور اس سے سبق حاصل کریں
شخصیت پرست گروہ کے لئے ایک اور سرپرائز 🚨🚨
کل 9 مئی ہے تو ہم نے بھی شخصیت پرست گروہ کے لئے اہم چیز سامنے لانی تھی
پیش خدمت ہے 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے بعد ڈاکومنٹری
شیطان اور شخصیت پرست گروہ آپ کو شئیر سے روکے گا لیکن رکنا نہیں
آپ اسکو خود بھی لگا سکتے ہیں
اب پتہ چلا فیک نیوز کیا ہوتی ہے ! فیس بک پوری دنیا میں ٹیکنیکل بنیادوں پر ڈاؤن ہوئی تو جگا دری میدان میں آ گئے کہ پاکستان میں فیس بک بند کر دی گئی ہے۔ صبر نام کی کوئی چیز ہی نہیں بس افراتفری پھیلانے کو ہر دم تیار رہتے ہیں۔
سب سے مزاحیہ بات فوج نے الیکشن ٹھیک کروایا ہے فارم 45 ٹھیک ہے اور الیکشن دوبارہ کروانے کی ضرورت نہیں۔ہاں چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس نے دھاندلی کروائی ہے۔یار قسمے اس بات پر میڈیا نے شور ڈالا ہوا ہے۔اتنے تضادات والے بندے کو بس خان زادہ کے ساتھ بیٹھاو سب سامنےا جائے گا۔